Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تجزیات آن لائنتجزیات آن لائن
    تجزیات آن لائنتجزیات آن لائن
    Home»تما م آرٹیکلز»سہ ماہی تجزیات کے نئے شمارے میں کیا کچھ شامل ہے؟
    تما م آرٹیکلز

    سہ ماہی تجزیات کے نئے شمارے میں کیا کچھ شامل ہے؟

    ادارہِ تجزیاتBy ادارہِ تجزیاتدسمبر 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read3 Views
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest WhatsApp Email

    کے تراجم بھی اس کا حصہ ہوتے ہیں۔ یہ مجلہ کسی خاص نظریے کی ترویج نہیں کرتا بلکہ متنوع شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات اس کا حصہ ہیں۔

    سہ ماہی تجزیات کا نیا شمارہ شائع ہو کر منظر عام پر آچکا ہے۔ تازہ شمارے کو اداریے سمیت چھ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جن کا مختصر تعارف اس طرح ہے:

    اداریہ ’اجتماعی غلطی‘ کے نام سے معنون ہے جس میں ریاست پاکستان کے ٹی ٹی پی کے ساتھ حالیہ مذاکرات کو موضوع بحث بنایا گیا ہے۔ اس میں ان ممکنہ اسباب پر بات کی گئی ہے جن کی بنیاد پر ریاست مذاکرات پر مائل ہے، اور یہ کہ تاریخی و واقعاتی تناظر میں یہ عمل کس حد مجاز ہوسکتا ہے۔

    ’فکرونظر‘ کے حصے میں تین مضامین شامل ہیں جن کے عنوان یہ ہیں:

     

    از طرف مدیر

     

    • احساسِ برتری پر مبنی قومی شناخت: افغانستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی کا ایک نفسیاتی پہلو
    • پاکستان میں قانون کے اسلامی تشخص کے مسائل: ایک تجزیاتی مطالعہ
    • پنجاب میں مذہبی جماعتوں کی مرکزیت اور ان کا قومی سطح پر سیاسی اثر و رسوخ
    • لاہور میں سیاسی اور مذہبی تنازعات: امن کی کوششیں اور چیلنجز
    • سندھ کی تنوع پسند روادار شناخت کو درپیش چیلینجز
    • دراوڑوں کی آواز: سندھ کے قدیم باشندے، شناخت اور انصاف کی جدوجہد
    • اقلیتی اکثریت والا ضلع عمرکوٹ
    • بلوچستان میں امن اور مذہبی ہم آہنگی: ماضی، حال اور مستقبل
    • بلوچستان کا المیہ: مزاحمت، سیاست اور اعتماد کا بحران
    • پاکستان میں قومی شناخت، لسانی تنوع، پشتون نیشنلزم اور طالبانائزیشن
    • چترال کی تاریخ، ثقافت اور مسائل: ماضی سے حال تک
    • آزاد کشمیر سمیت ملک بھر کی تحریکیں اور ریاستی ردِعمل : نوآبادیاتی طرزِ حکمرانی کی پرانی روش
    • ایک ہمدرد انسان اور ممتاز شاعر علی بابا تاج کی یاد میں
    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمسلمان بھی کرسمس کی تعظیم کر سکتے ہیں
    Next Article بلوچستان کا المیہ: مزاحمت، سیاست اور اعتماد کا بحران
    ادارہِ تجزیات

    Related Posts

    روداد: نوجوانوں کے لیے ورکشاپ

    اکتوبر 22, 2026

    زیدیہ شیعہ تحریک اور حوثی سعودی تنازع کا پس منظر

    اکتوبر 22, 2026

    مسلکِ نوربخشیہ: تعارف اور پاکستان میں ادارہ جاتی نمائندگی کا جائزہ

    اکتوبر 22, 2026

    Comments are closed.

    تجزیات آن لائن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    © 2026 تجزیات آن لائن، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    Powered by
    ►
    Necessary cookies enable essential site features like secure log-ins and consent preference adjustments. They do not store personal data.
    None
    ►
    Functional cookies support features like content sharing on social media, collecting feedback, and enabling third-party tools.
    None
    ►
    Analytical cookies track visitor interactions, providing insights on metrics like visitor count, bounce rate, and traffic sources.
    None
    ►
    Advertisement cookies deliver personalized ads based on your previous visits and analyze the effectiveness of ad campaigns.
    None
    ►
    Unclassified cookies are cookies that we are in the process of classifying, together with the providers of individual cookies.
    None
    Powered by