کے تراجم بھی اس کا حصہ ہوتے ہیں۔ یہ مجلہ کسی خاص نظریے کی ترویج نہیں کرتا بلکہ متنوع شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات اس کا حصہ ہیں۔
سہ ماہی تجزیات کا نیا شمارہ شائع ہو کر منظر عام پر آچکا ہے۔ تازہ شمارے کو اداریے سمیت چھ حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جن کا مختصر تعارف اس طرح ہے:
اداریہ ’اجتماعی غلطی‘ کے نام سے معنون ہے جس میں ریاست پاکستان کے ٹی ٹی پی کے ساتھ حالیہ مذاکرات کو موضوع بحث بنایا گیا ہے۔ اس میں ان ممکنہ اسباب پر بات کی گئی ہے جن کی بنیاد پر ریاست مذاکرات پر مائل ہے، اور یہ کہ تاریخی و واقعاتی تناظر میں یہ عمل کس حد مجاز ہوسکتا ہے۔
’فکرونظر‘ کے حصے میں تین مضامین شامل ہیں جن کے عنوان یہ ہیں:
از طرف مدیر
- احساسِ برتری پر مبنی قومی شناخت: افغانستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی کا ایک نفسیاتی پہلو
- پاکستان میں قانون کے اسلامی تشخص کے مسائل: ایک تجزیاتی مطالعہ
- پنجاب میں مذہبی جماعتوں کی مرکزیت اور ان کا قومی سطح پر سیاسی اثر و رسوخ
- لاہور میں سیاسی اور مذہبی تنازعات: امن کی کوششیں اور چیلنجز
- سندھ کی تنوع پسند روادار شناخت کو درپیش چیلینجز
- دراوڑوں کی آواز: سندھ کے قدیم باشندے، شناخت اور انصاف کی جدوجہد
- اقلیتی اکثریت والا ضلع عمرکوٹ
- بلوچستان میں امن اور مذہبی ہم آہنگی: ماضی، حال اور مستقبل
- بلوچستان کا المیہ: مزاحمت، سیاست اور اعتماد کا بحران
- پاکستان میں قومی شناخت، لسانی تنوع، پشتون نیشنلزم اور طالبانائزیشن
- چترال کی تاریخ، ثقافت اور مسائل: ماضی سے حال تک
- آزاد کشمیر سمیت ملک بھر کی تحریکیں اور ریاستی ردِعمل : نوآبادیاتی طرزِ حکمرانی کی پرانی روش
- ایک ہمدرد انسان اور ممتاز شاعر علی بابا تاج کی یاد میں

