ہجوم کا انساف ایک طرز اختیار کرتا جا رہا ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہمارے اطوار اور سماجی برتاؤ میں کچھ خاص مسئلہ ہے ۔قانون سے بالا تر چاہے کوئی بھی ہو اس کو یہ اختیار نہیں دیا جاسکتا کہ وہ جو چاہے کرتا پھرے۔لاہور میں دو چرچوں پر ہونے والے حملے کے بعد جس طرح دو مشتبہ افراد کو ہلاک کیا گیا وہ اسی منتشر ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے ۔ |