Author: ضیاء الرحمٰن

دونوں جماعتوں کے متحد ہوکر الیکشن لڑنے کی صورت میں خیبر پختون خواہ اوربلوچستان میں جے یوآئی(ف) کی پوزیشن مستحکم جبکہ پنجاب اورسندھ، خصوصا کراچی سے متعدد نشستیں حاصل کرنے میں کامیابی بھی ہو سکتی ہے . قانون نافذکرنے والے اداروں کی جانب سے جاری کریک ڈاﺅن سے پریشان مگر جھنگ اورکراچی میں انتخابی معرکوں میں فتح کے بعد پرامید اہلسنت والجماعت کی قیادت نے سنجیدگی سے فرقہ وارانہ سیاست چھوڑ کرپارلیمانی سیاست میں قدم رکھنے کافیصلہ کیاہے اورانتخابی سیاست میں قدم رکھنے کے حوالے سے جمعیت علمائے اسلام (ف) سے اتحاد کی بات چیت بھی شروع ہوگئی ہے۔ فرقہ…

Read More

2013ء سے اب تک پارٹی کے درجنوں کارکنوں اوران کے رشتہ داروں کوبلوچ لبریشن فرنٹ کے شدت پسندوں کے حملوں میں ہلاک کیاگیاہے وفاق اوربلوچستان میں مسلم لیگ(نواز) کی اتحادی نیشنل پارٹی پرکالعدم بلوچ شدت پسندتنظیموں بالخصوص بلوچ لبریشن فرنٹ کے شدت پسندوں کے حملوں کاسلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روزبلوچستان کے علاقے تربت میں نامعلوم افراد نے نیشنل پارٹی کے دفتر پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے پانچ کارکن زخمی ہوگئے۔ ضلعی پولیس سربراہ عمران قریشی کے مطابق نیشنل پارٹی کے ضلعی دفتر پر دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پیر کی صبح دستی بم پھینکا جو دفتر کے…

Read More

جمہوری جدوجہد، لبرل سیاست اورصوفی روایات کے حوالے سے مشہورصوبہ سندھ کا شمالی علاقہ آج کل مذہبی انتہاپسندی اورفرقہ وارانہ دہشت گردی کی زد میں ہے جبکہ حالیہ سالوں میں خودکش حملوں اوردہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد قانون نافذکرنے والے اداروں نے اس خطے کو ’نیا وزیرستان‘ قراردیناشروع کردیاہے جمہوری جدوجہد، لبرل سیاست اورصوفی روایات کے حوالے سے مشہورصوبہ سندھ کا شمالی علاقہ آج کل مذہبی انتہاپسندی اورفرقہ وارانہ دہشت گردی کی زد میں ہے جبکہ حالیہ سالوں میں خودکش حملوں اوردہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد قانون نافذکرنے والے اداروں نے  اس خطے کو…

Read More

1992ء سے 1997 تک پارٹی کے خلاف جاری آپریشن کے دوران پارٹی نے کھالیں جمع نہ کرنے کا اعلان نہیں کیا جبکہ ستمبر 2013ء سے شروع ہونے والے آپریشن میں بھی پارٹی دوسال تک کھالیں جمع کرتی رہی. دوکروڑبیس لاکھ سے زائدآبادی کے شہرکراچی میں ہرسال لاکھوں افراد عیدالاضحی کے موقع پرجانوروں کی قربانی کرتے ہیں اورعیدالاضحی نزدیک ہوتے ہی کراچی شہرمیں مختلف سیاسی ومذہبی تنظیمیں ، فلاحی ادارے اورکالعدم جہادی گروپس قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے لئے فعال ہوجاتی ہے اورشہرکی شاہرایں ان تنظیموں کے بینروں سے سج جاتی ہے جس میں عوام سے اپیل کی جاتی ہے…

Read More

سیاسی ماہرین 22 اگست کوہونے والے واقعے کو بارہ مئی 2007 کے واقعے سے تشبیہ دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ پہلے ہی مشکلات کاشکار ایم کیوایم یہ ثابت کردیاکہ وہ اب بھی ایک عسکریت پسند تنظیم ہے۔ سندھ کے شہری علاقوں خصوصاً کراچی اورحیدرآباد کی ایک مؤثرپارلیمانی جماعت متحدہ قومی موومنٹ ستمبر2013  سے شہر میں رینجرزکی سرپرستی میں شروع ہونے والے ٹارگٹڈآپریشن کی وجہ سے پہلے ہی مشکلات کاسامنا کررہی تھی اورشہرکے معاملات پرگرفت کمزور ہوتی جارہی تھی۔ ایسی صورت حال میں پیر کو پارٹی قائد الطاف حسین کی جانب سے کراچی پریس کلب میں منعقدہ بھوک ہڑتالی کیمپ…

Read More

شہرمیں طالبان شدت پسندوں کی آمد 2010ء کے اوائل سے شروع ہوئی جب شہرمیں لسانی بنیادوں پر تشدد اورہلاکتیں روزانہ کامعمول تھی اورطالبان گروہوں نے امن وامان کی ابترصورت حال کافائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی تنظیمی ڈھانچے کومنظم کیا اور2011ء کے وسط تک کراچی کی بیشترپختون آبادیاں میں طالبان گروہوں کا اثرونفوس بڑھ گیا۔ ستمبر 2013 سے کراچی میں جاری آپریشن سے جہاں شہرمیں لسانی، سیاسی اورفرقہ واران بنیادوں پر ٹارگٹ کلنگ میں کافی حدتک کمی رونما ہوئی ہے، وہی شہرکی پختون آبادیوں میں فعال تحریک طالبان پاکستان کے مختلف دھڑوں کے خلاف کریک ڈاؤن نے بھی شدت پسندوں کے نیٹ…

Read More

افغان مہاجرین نے بلوچستان میں بلوچ اور پختون سیاست پر کیا اثرات مرتب کیے؟ ضیاء الرحمن کی رپورٹ بلوچستان کے وزیربرائے داخلہ اورقبائلی امورسرفرازبگٹی کے افغان مہاجرین کے حوالے سے حالیہ بیان نے صوبے میں بلوچ اورپختون سیاسی جماعتوں کے مابین آبادی (demography)کی تبدیلی کی پرانی اورتلخ بحث دوبارہ شروع کردی ہے۔ سرفرازبگٹی نے افغانستان کی خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکریٹ آف سیکیوریٹی (این ڈی ایس) کے لئے مبینہ طورپرکام کرنے والے چھ افراد کی گرفتاری کے موقع پرکہا کہ ’بلوچستان میں رہنے والے افغان مہاجرین صوبے میں دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث ہے۔ پاکستان نے لاکھوں افغان شہریوں کی…

Read More

’’وہ اس گھرانے میں پیدا ہوا تھا جس گھرانے کے کئی افراد دینی تعلیم حاصل کرنے کے بعد دیوبندی مدارس میں اہم مناصب پہ فائز تھے، اس کے انتہائی قریبی عزیزوں میں جامعہ علوم الاسلامیہ عربیہ بنوری ٹاؤن کراچی کے صدر الشریعہ مفتی محمد نعیم بھی شامل ہیں۔ پچھلے سال ماہ فروری کے اوائل میں وزیراعلی ہاؤس کراچی کے قریب دودرجن کے لگ بھگ سماجی کارکن ،ضلع شکارپور میں ایک امام بارگاہ  پر ہونے والے خودکش حملے( جس میں شیعہ مسلک کے تقریبا 65 افراد جاں بحق اوردرجنوں زخمی ہوگئے تھے)کے خلاف 36 گھنٹے تک پرامن احتجاجی دھرنا دئیے ہوئے…

Read More

بریلوی تنظیمیں ’توہین رسالت کی ایک سزا، سرتن سے جدا‘ کے نعرے کواپنا کراپنی مسلکی طاقت کا اظہار کر رہی ہیں . کراچی میں رینجرزکی سربراہی میں جاری آپریشن سے کمزورہونے والی سنی تحریک ممتازقادری کے حق میں اسلام آباد ڈی چوک میں چاردن تک کامیاب دھرنا دینے کے بعد پاکستان کی سطح پر بریلوی مکتبہ فکرکی ایک پرتشدد سیاسی جماعت بن کرابھری ہے جو ساتھ ہی ساتھ جارحانہ سوچ رکھنے والے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد کواپنی طرف راغب کرنے میں بھی کامیاب ہوئی ہے۔ جوانیاں لٹائیں گے، مسجدیں بچائیں گیں : سنی تحریک کاقیام :  سنی تحریک 1990…

Read More

صوبہ سندھ کے دوبڑے شہروں کراچی اورحیدرآباد میں اثرونفوس رکھنے والی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ گزشتہ دو تین سالوں سے کئی مشکلات کاسامنا کررہی ہے جس میں لندن میں پارٹی رہنما ڈاکٹرعمران فاروق قتل اورمنی لانڈرنگ کے مقدمات کے معاملات، کراچی میں ستمبر 2013 ء میں رینجرزکی سرپرستی میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن میں پارٹی رہنماؤں و کارکنوں کی گرفتاریاں اورمقدمات اور نتیجتا شہرکو ’منٹوں میں بند‘ کرنے کی قوت سے محرومی، حکومت کی جانب سے پارٹی سربراہ الطاف حسین کی تقریر اورتصویرپرذرائع وابلاغ میں پاپندی اورکراچی اورحیدرآباد میں دسمبرمیں منعقدہ بلدیاتی انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے کے باوجود ان…

Read More