Author: ضیاء الرحمٰن

ضیاء الرحمان ایک تجربہ کار صحافی ہیں اور حالاتِ حاضرہ پر گہری نگاہ رکھتے ہیں۔ عالمی سیاست، سکیورٹی اور انسانی حقوق ان کے موضوعات ہیں۔ زیر نظر مضمون میں افغانستان میں طالبان حکومت کے تناظر میں پاکستان میں تحریک طالبان پاکستان جو افغان طالبان سے الگ ایک عسکری گروپ ہے، اس کے پاکستان میں حملوں کی شدت کے خدشات اور صورت حال پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے ضیاء الرحمن نے متعدد ایسے عوامل گنوائے ہیں اور ان کا تجزیہ کیا ہے جو اس صورت حال کے پس پردہ محرکات ہو سکتے ہیں۔ (مدیر)

Read More

ضیاء الرحمن پاکستان کے معروف تجزیہ کار اور ’دی نیوز‘ کے سینئر رپورٹر ہیں، ان کے مضامین ’نیو یارک ٹائمز‘ اور ’فرائیڈے ٹائمز‘ میں بھی شائع ہوتے ہیں۔ پاکستان کا شہر کراچی ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور یہاں کے حالات کا بالواسطہ اثر ملک کے تمام تر علاقوں میں ہوتا ہے۔ کراچی میں امن و امان کی دگرگوں صورتحال طویل عرصہ سے ریاست و عوام کے لیے دردِ سر بنی ہوئی ہے۔ گذشتہ دوسال کے دوران حکومت اور سکیورٹی اداروں کے اقدامات کی بدولت روشنیوں کے شہر کا امن وامان کسی حد تک بحال…

Read More

کراچی کے بیشتر نادرا دفاتر کے باہر مختلف زبانوں اور قبائل کے لوگوں کی  لمبی قطاریں اکثردکھائی دیتی ہیں جنہیں اپنے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کے حصول میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے۔ان افراد میں ایک قابلِ ذکر تعداد ان مہاجرین ، یا ان کے بچوں کی ہوتی ہے جو سقوطِ ڈھاکہ کے وقت مشرقی پاکستان سے کراچی ہجرت کر آئے تھے۔بہاری شناخت رکھنے والے ان ہزاروں افراد کے شناختی کارڈز یا تو منسوخ کر دیے گئے ہیں، یا پھر گذشتہ کئی برسوں سے ان کی توسیع نہیں کی جارہی ۔نادرا جانے پر ان سے تقاضہ کیا جاتا ہے کہ وہ…

Read More

نتہا پسند گروہوں نے آپریشن ضربِ عضب اور ردالفساد کے نتیجے میں اپنے نیٹ ورک ٹوٹنے اور ٹھکانوں کی تباہی کے بعد نئے علاقوں کا رخ کیا ہے۔ گذشتہ کچھ عرصے میں شمالی سندھ کے بعض علاقوں میں دہشت گرد کاررائیوں کا ایک تسلسل دیکھنے میں آیا ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ علاقہ انتہا پسندوں کا نیا ہدف بن گیا ہے۔ ان کارروائیوں کے حوالے سے قومی میڈیا پر سامنے آنے والی رپورٹوں کو بنیاد بناتے ہوئے ضیاء الرحمٰن نے صورت حال کا تجزیہ کرنے کی سعی کی ہے۔(مدیر) صوبہ سندھ کا شمالی حصہ آج کل کالعدم…

Read More

پی ایس 114 ضمنی انتخابات میں مذہبی جماعتوں کی جماعت اسلامی کے بجائے لبرل جماعتوں کوترجیح ملکی سطح پر2018 ء کے عام انتخابات سے قبل مذہبی جماعتوں کے مابین متحدہ مجلس عمل طرز کے انتخابی اتحاد بنانے کے حوالے سے خبریں آرہی ہے اور اس حوالے سے جماعت اسلامی کی قیادت کافی فعال ہے مگرکراچی کی صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 114 پر9 جولائی کوہونے والے ضمنی انتخابات میں دلچسپ صورت حال اس وقت پیدا ہوئی جب مذہبی جماعتیں خصوصا جمیعت علمائے اسلام(ف)، علامہ اویس نورانی کی جمعیت علمائے پاکستان، پاکستان سنی تحریک اورمجلس وحدت مسلمین نے اس حلقے…

Read More

سیاسی مبصرین کے مطابق یہ ضمنی انتخابات کراچی شہر میں آئندہ عام انتخابات کی سیاست پراثراندازہوگا۔ کراچی کے حلقے پی ایس 114 میں 9 جولائی کوہونے والے ضمنی انتخابات کو کراچی کے سیاسی حلقے انتہائی اہم قراردے رہے ہیں جہاں پاکستان پیپلزپارٹی، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اورپاکستان تحریک انصاف کے مابین سخت مقابلے کاامکان ہے۔سیاسی مبصرین کے مطابق عام انتخابات سے چند ماہ قبل ہونے والے اس ضمنی انتخابات کے شہر کی سیاست پراثرات مرتب ہونگے اور شہر میں مستقبل کی پارلیمانی سیاست کی راہیں متعین کرے گی۔ اس حلقے سے 2013 ء سے سیاستدان عرفان اللہ مروت مسلم لیگ…

Read More

ایم کیوایم کراچی کو 26 سیکٹروں اور207 یونٹوں کے ذریعے چلاتی تھی۔ اب چھ ضلعوں کے لئے پانچ کمیٹیاں تشکیل دی گئیں ۔ کراچی کی سیاست سے واقف حلقے شہرمیں پھیلے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے ’سیکٹروں اوریونٹوں‘ کے دفاترکی اہمیت سمجھتے ہیں۔ کراچی کے علاقے اورگلی محلوں تک پھیلا ہواپارٹی کا یہ انتظامی ڈھانچہ شہرکی سیاست، سماجیت اورامن وامان کی صورت حال میں اہم کردار ادا کرتاچلاآرہا ہے اور1984 میں ایم کیوایم کے قیام سے لے اب تک پارٹی کی شہرپرگرفت کا اہم ذریعہ رہاہے۔ البتہ کراچی میں جاری آپریشن سے پہلے ہی سے متاثر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان…

Read More

کراچی میں بھی پیپلزپارٹی سندھی اوربلوچی آبادیوں تک محدودہے جبکہ مہاجرآبادیوں کی نمائندگی کے نام پرچند مخصوص پرانے چہروں کوسامنے لایاجاتاہے جومہاجرآبادیوں سے کونسلربھی منتخب نہیں ہوسکتے. ستمبر 2013 میں شروع ہونے والے کراچی آپریشن اوراگست 2016 میں متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کی ایک متنازعہ تقریر کے بعد سندھ کے شہری علاقوں خصوصا کراچی اورحیدرآباد کی ‘‘مہاجر’’سیاست پرگہرے اثرات مرتب کئے ہیں۔ بظاہر1988 ء سے سندھ کے شہری علاقوں پرراج کرنے والی متحدہ قومی موومنٹ اس وقت تین حصوں میں منقسم ہے مگر سیاسی تجزیہ کاروں کاکہناہے کہ آئندہ سال متوقع عام انتخابات ہی سے ‘‘مہاجر’’سیاست کے…

Read More

2003ءمیں مخالف گینگ کے سربراہ ارشد پپو کی جانب سے رحمان ڈکیت کے قریبی سمجھے جانے والے مامافیضو کو اغوا کر کے قتل کر دیا گیا۔ اپنے والد کی ہلاکت کے بعد عزیر دووجوہات کی وجہ سے رحمان ڈکیت کے گینگ میں شامل ہوئے. لیاری گینگ وار کے اہم کردار اورکالعدم پیپلزامن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کو فوج نے غیر ملکی خفیہ اداروں کو ملکی راز فراہم کرنے کے الزام کے تحت اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے منگل کو رات گئے ٹوئٹر پر شائع پیغامات میں بتایا گیا…

Read More

کرم ایجنسی کے حالات محض اس علاقے تک محدود نہیں رہتے بلکہ اس کے باعث دو قریبی شہر ہنگو اور کوہاٹ بھی مسلسل حملوں کا نشانہ بنے رہتے ہیں۔ کرم کے دو بڑے قصبے یعنی صدہ اور پاراچنار میں اب تک 30 سے زائد بار دھماکے کرائے گئے ہیں جن میں متعدد خودکش بھی تھے۔ 31 مارچ کو کرم ایجنسی کے صدرمقام پارہ چنارمیں خواتین کی امام بارگاہ کے باہرایک دھماکے میں تقریبا 22 افراد جاں بحق اوردرجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ دوماہ قبل پارہ چنارکی سبزی منڈی کی عیدگاہ مارکیٹ میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم از کم 24…

Read More