پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز (PIPS) کے زیر اہتمام لاہور میں ادارے کی ایک تحقیقی رپورٹ "پاکستان میں بین المذاہب تعلقات: پنجاب میں نوجوانوں کا نقطہ نظر اور عالمی تصور” کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی،جس میں پالیسی سازوں، سیاست دانوں، مذہبی سکالرز، ماہرینِ تعلیم، طلباء اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔اس رپورٹ میں پاکستانی نوجوانوں کی مجموعی حالت کو بہتر بنانے کے لیے سفارشات بھی پیش کی گئی ہیں۔اس رپورٹ میں یہ تجویز کیا گیا ہے کہ تنقیدی فکر اور استدلال کو اسکول کی سطح پر نصاب میں شامل کیا جائے کیونکہ نوجوانوں کی اکثریت میں یہ…
Author: صفدر سیال
دراصل امریکی ڈرون حملے میں ملا اختر منصور کی ہلاکت میں یہی پوشیدہ پیغام ہے کہ طالبان کے تشدد کا جواب تشدد سے دیاجائے گا بہت سے تجزیہ کار اس بات پر زور دے رہے ہیں کہ افغان طالبان امیر ملا محمد اختر منصور کی ڈرون حملے میں ہلاکت نے افغان مصالحتی عمل یا مزاکرات کا راستہ روک دیا ہے ۔کم علم یا دال روٹی کے چکر میں مصروف عام لوگ اس سے مطلب یہ بھی لے سکتے ہیں کہ ملا اختر منصور مزاکرات میں شرکت کے لئے آرہے تھے کہ امریکی ڈرون نے انھیں راستے میں ہلاک کر دیا…
افغان سیکورٹی فورسز کی مدد اور تربیت کےلئے اس وقت تقریباً13,000 غیر ملکی موجود ہیں جن میں سے9,800 امریکی ہیں جن کی تعداد2017 کے اوائل میں آدھی رہ جائے گی۔ افغان طالبان کی مرکزی شوریٰ نے12اپریل کو اپنے مرحوم امیر ملا عمر کے نام کی مناسبت سے”آپریشن عمری“ کے آغاز کا اعلان کیا۔اس اعلان کے بعد تقریباً دو دنوں کے اندر افغان میڈیا اور حکومتی ذرائع کے مطابق طالبان نے افغانستان کے 13 صوبوں میں درجنوں حملے کیے ۔طالبان کے آپریشن عمری کے رد عمل میں افغان وزارت داخلہ نے”آپریشن شفق“ کا اعلان کیا۔ افغان سیکورٹی فورسز کی مدد اور…
مئی2013 کے انتخابات کے بعد منتخب پاکستانی وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے متعدد بار ہمسایہ ممالک،بالخصوص افغانستان اور بھارت کے ساتھ تعلقات میں بہتری لانے کے عزم کا اظہار کیا۔نومبر2013ء میں اپنے افغانستان کے دورے کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے افغان حکومت کو وہاں امن کے قیام کیلئے پاکستان کے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔اسی طرح دسمبر2013 میں وزیراعظم کی سربراہی میں منعقد ہونے والے نیشنل سیکورٹی کمیٹی کے اجلاس میں افغانستان کے ساتھ تعلقات کا معاملہ بحث کے چند اہم امور میں شامل تھا۔ ستمبر2014ء میں افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد پاکستان اور…
نیشنل ایکشن پلان کا ایک اہم حصہ یہ بھی ہے کہ پاکستان میں فرقہ واریت کا قلع قمع کیا جائے ،اس سلسلے میں ایک حکمت عملی وضع کرنی کی کوشش بھی کئی گئی اور اس کے لئے کچھ راہنما اصول بھی دیئے گئے مگر اس جانب پیش رفت کے لئے ایک لمبا سفر طے کرنا پڑے گا کیونکہ یہ ایسا مسئلہ ہے جس کی جڑیں ہمارے اعتقادات اور جغرافیائی سیاست میں پیوست ہیں ۔صفدر سیال پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس سٹڈیزسے وابستہ محقق ہیں جنھوں نے اس مسئلے پر اب تک کی پیش رفت اور اس سلسلے میں درپیش مسائل…
