ایک وفاقی وزیر نے بھی کشمیرکی صورتِ حال کوغزوۂ ہند کا آغاز قرار دے دیا ہے۔ مسئلہ کشمیر کی یہ مذہبی تجسیم، کیا اہلِ کشمیر کے دکھوں کا مداوا کر سکے گی؟ تاریخ یہ ہے کہ مذہب جب اقتدار کی کشمکش میں فریق بنتا ہے تو پھر اپنے جوہر سے محروم ہو جاتا ہے۔ مذہب کا جوہر کیا ہے؟ انسان کے اخلاقی وجود کا تزکیہ۔ اسلام کی نظر میں اُخروی کامیابی کے لیے تیاری۔ اہلِ مذہب نے اقتدار کو اپنا مقصد بنایا تو معاشرہ کیا تبدیل ہوتا، اقتدار کی کشمکش میں ان کا اپنا اخلاقی وجود ہی تحلیل ہو گیا۔…
Author: خورشید ندیم
سب کو اپنا فرقہ اور مسلک مبارک لیکن بصد احترام، فرقہ وارانہ جذبات کی تسکین اور مسلکی مخالفین کے ساتھ حساب چکانے کے لیے، کیا یہ وقت مناسب ہے؟ مسئلہ کشمیر پر عرب و عجم کا ردِ عمل ہمارے سامنے ہے۔ اس کو بنیاد بنا کر فرقہ پرست اپنے محاذ پر شمشیر بدست اور برسرِ پیکار ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ یہی وقت ہے جب ہم مخالفین کو نیچا دکھا سکتے ہیں۔ عرب امارات نے مودی صاحب کو ایوارڈ دیا اور یہاں مطالبہ شروع ہو گیا کہ پاکستان ایران کی قیادت کو ایوارڈ دے۔ گویا ہم ایک بار پھر…
خورشید احمد ندیم کا شمار دورِ حاضر کے معروف دانشوروں میں ہوتا ہے۔کالم نگار اور اینکر ہونے کے ناطے آپ کے ابلاغ کا دائرہِ کار وسیع تر ہے۔وہ ادارہ تعلیم و تحقیق کے سربراہ ہیں اور متعدد علمی و تحقیقی کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔ حال ہی میں سماجی موضوعات پر لکھے گئے ان کے کالموں کا مجموعہ ’’متبادل بیانیہ‘‘ اہلِ فکر و نظر سے دادِ تحسین وصول کر چکا ہے۔ان کا زیرِ نظر مضمون مسلم سماج کو درپیش مسلح شدت پسندی اور عسکریت پسندی، بالخصوص اپنی ہی حکومتوں کے خلاف برسرِ پیکار بغاوتی تحاریک کے فکری پسِ منظراور ان…
خورشید ندیم کا شمار دورِ حاضر کے معروف دانشوروں میں ہوتا ہے ۔کالم نگار اور اینکر ہونے کے ناطے ان کے ابلاغ کا دائرہ وسیع تر ہے ۔آپ اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر ہیں اور اس سے پیش تر کونسل کے جریدے ’’اجتہاد ‘‘ کے مدیر بھی رہ چکے ہیں ۔آپ ادارہ تعلیم و تحقیق کے سربراہ ہیں اور کئی علمی و تحقیقی کتابیں تصنیف کر چکے ہیں۔ قارئین تجزیات کے لیے وہ باقاعدگی سے لکھتے ہیں ۔ان کا حالیہ مضمون انتہائی اہم موضوع کا احاطہ کرتا ہے۔ انسانی سماج بالخصوص مسلمانوں کو ہر دورمیں فرقہ واریت کا سامنا رہا…
گیارہ ستمبر کے واقعات کے نتیجے میں مغرب میں رہائش پزیر مسلمانوں کے مسائل میں کئی گنا اضافہ ہوا اس کے اثرات ہنوز جاری ہیں اور یہ اس وقت مزید ہو جاتے ہیں جب اسی نوع کا کوئی اور واقعہ رونما ہو جاتا ہے ۔پیرس کے حالیہ واقعات کوبھی اسی تناظر میں دیکھا جا رہا ہے اور بالخصوص اس حوالے سے بھی کہ یورپ میں مسلمانوں کی سب سے بڑی تعداد فرانس میں ہی رہائش پزیر ہے ۔خورشید احمد ندیم نے ’’تجزیات ‘‘کے لئے لکھے گئے کالم میں اسی مسئلے کا جائزہ لیا ہے اورمغرب میں رہائش پزیر مسلمانوں کو…
