Author: جاوید اقبال

گلگت بلتستان کا شمار دنیا کے ان خوبصورت ترین علاقوں میں ہوتا ہے جسے قدرت نے ہر قسم کی خوبصورتی سے نوازا ہے. جو سیاح پہلی بار یہاں آتے ہیں ان میں سے اکثر کا یہی کہنا ہوتا ہے کہ انھوں نے اس سے خوبصورت علاقہ اور کہیں نہیں دیکھا. سال کے چار موسم، بہتی آبشاریں، خوبصورت ندی نالے، سفید چادر میں لپٹے ہوئے پہاڑ، صاف و شفاف بہتا ہوا پانی، سرسبز وادیاں غرض یہاں قدرت کا ہر شاہکار دیکھنے کو ملے گا۔ گلگت بلتستان حکومت کے ذرائع کے مطابق پچھلے سال پندرہ لاکھ سے زائد ملکی اور غیر ملکی…

Read More