Author: جی کے صریر

تکلیف یہی نہیں کہ سرمایہ داروں کی ٹولیوں پر مشتمل مغربی استعماری حکومتیں قومی مفادات کا نام لےکر ساری بشمول اسلامی دنیا کو مختلف حیلے بہانوں سے لوٹتی اور اس کے لیے ہر جائز ناجائز ذرائع سے ان ممالک میں جمہوری نظام کی ترویج، ادارہ جاتی اصلاحات اور صنعت و تجارت کی ترقی کو سبوتاژ کرتی رہتی ہیں۔ ظاہر ہے ان ہتھکنڈوں کے بغیر ان کی اپنی محروم آبادی وہاں کی اسٹبلشمنٹ اور دنیا بھر کی محکوم قومیں اپنی اپنی مقتدرہ حکومتوں کے خلاف سر اٹھائیں گی۔ اور پھر جنگی آلات کی کارپوریشنز، استحصالی سرمایہ دارانہ نظام اور اجارہ دارانہ…

Read More