اُس وقت کے سیکولر ہندوستانی رہنماوں نے، جن میں محمد علی جناح بھی شامل تھے، سیاست میں مذہب کے اس استعمال سے اختلاف ظاہر کیا تھا۔ بعد کے واقعات سے یہ بات ثابت ہوگئی کہ یہ تحریک ہندو مسلم اتحاد کے لیے نہایت کمزور بنیاد تھی، اور اس کے ختم ہونے کے بعد ہندوستان میں مذہبی اور فرقہ وارانہ سیاست متواتر زور پکڑتی گئی۔ تحریک خلافت کے بارے میں مورخین نے بہت کچھ لکھا ہے، لیکن اس میں سندھ کے ہندووںکا کردار عموماً نظرانداز کیا گیا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ سندھی ہندووںنے خلافت تحریک کے دوران ناصرف سزائیں…
Author: اختر بلوچ
جناح سیکولر تھے ، مذہبی نہیں، اس بحث سے قطع نظر یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ 11اگست کے بعد کی تقریروں سے وہ کسی طور بھی سیکولر ثابت نہیں ہوتے۔ پاکستان ایک مسلم مملکت یا مذہبی حوالے سے آزاد خیالات کی حامل ریاست ہے یا نہیں ہے؟ قیام پاکستان سے لے کر اب تک نا مکمل ہونے والی ایک طویل بحث ہے۔مذہبی جماعتوں اور ان کے حامیوں کا موقف یہ ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر قائم کیا گیا تھا۔ اس لیے اس میں کوئی شبہ نہیں کہ پاکستان میں ایک حقیقی اسلامی ریاست قائم ہونی چاہیے ۔جس…
