Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تجزیات آن لائنتجزیات آن لائن
    تجزیات آن لائنتجزیات آن لائن
    Home»رواں تبصرے»پاکستان بدلتے ہوئے حالات کے لئے کتنا تیار ہے ؟
    رواں تبصرے

    پاکستان بدلتے ہوئے حالات کے لئے کتنا تیار ہے ؟

    رواں تبصرےBy رواں تبصرےاپریل 14, 2017کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read1 Views
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest WhatsApp Email

    افغانستان میں پراکسی وار ایک نئے اور مزید خوفناک دور میں داخل ہو رہی ہے ۔پاکستان، افغانستان میں ہونے والی کسی بھی تبدیلی سے الگ نہیں رہ سکتا

    پاکستان کی سرحد سے متصل افغان صوبہ ننگر ہار میں امریکہ نے روایتی بموں میں سب سے بڑے بم کا استعمال کیا ہے ۔آٹھ ہزار کلو گرام وزنی اس بم کو ‘‘بموں کی ماں ’’ کہا جاتا ہے ۔یہ بم جس علاقے میں گرایا گیا اس میں داعش کے ٹھکانے تھے ۔اس بم کے نتیجے میں کیا نقصانات ہوئے ہیں اور امریکہ نے کیا اہداف حاصل کئے ہیں اس بارے میں تو معلومات نہیں آئیں تاہم اس بم کو گرانے کے اوقات بہت اہم ہیں ۔جس وقت یہ بم گرایہ گیا اس وقت ماسکو میں امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان طویل ملاقات کو ختم ہوئے ابھی چند گھنٹے ہی گزرے تھے ۔خبریں ہیں کہ روس افغانستان میں امریکی مخا لفین کی مدد کر رہا ہے ۔اس لئے امریکہ نے یہ طاقتور ترین بم گرا کر نہ صرف طالبان اور داعش کو بلکہ ان ملکوں کو بھی پیغام دیا ہے جو ان کی امریکہ کے خلاف مدد کر رہے ہیں ۔

    افغانستان میں پراکسی وار  ایک نئے  اور مزید خوفناک دور میں داخل ہو رہی ہے ۔پاکستان، افغانستان میں ہونے والی کسی بھی تبدیلی سے الگ نہیں رہ سکتا ۔وہاں ہونے والا کوئی بھی واقعہ پاکستان پر اثر انداز ہوتا ہے ۔ٹرمپ انتظامیہ اپنی پالیسیوں پر جارحانہ اندازسے  عمل پیرا ہے ۔اس لئے پاکستان کو خود کو نئے حالات کے بارے میں تیار کرنا ہے ۔ ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کے لئے اندرون ملک اور سرحدوں کے باہر چیلنجز بڑھنے والے ہیں ۔

    تجزیات کے قارئین کیا سمجھتے ہیں کہ پاکستان کو ان بدلتے ہوئے حالات میں کیا کرنا چاہئے ۔کہاں پر اور کس کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے ۔خطے میں کیا کچھ ہونے جا رہا ہے اور اس کے اثرات پاکستان کے گلی کوچوں میں کیا ہو سکتے ہیں ؟ اپنی آرا کمنٹس میں دیں :

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعزیربلوچ کے ایرانی انٹیلی جنس سے مراسم
    Next Article پہلےسماج کو مذہب کی تعلیم دیجئے
    رواں تبصرے

    Related Posts

    سہ ماہی تجزیات کے نئے شمارے میں کیا کچھ شامل ہے؟

    اگست 6, 2025

    فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ : پنجابی ثقافت کے تناظر میں

    اکتوبر 24, 2022

    داعش کی مضبوطی کے امکانات بڑھ رہے ہیں

    اکتوبر 4, 2022

    Comments are closed.

    تجزیات آن لائن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    © 2026 تجزیات آن لائن، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    Powered by
    ►
    Necessary cookies enable essential site features like secure log-ins and consent preference adjustments. They do not store personal data.
    None
    ►
    Functional cookies support features like content sharing on social media, collecting feedback, and enabling third-party tools.
    None
    ►
    Analytical cookies track visitor interactions, providing insights on metrics like visitor count, bounce rate, and traffic sources.
    None
    ►
    Advertisement cookies deliver personalized ads based on your previous visits and analyze the effectiveness of ad campaigns.
    None
    ►
    Unclassified cookies are cookies that we are in the process of classifying, together with the providers of individual cookies.
    None
    Powered by