Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تجزیات آن لائنتجزیات آن لائن
    تجزیات آن لائنتجزیات آن لائن
    Home»رواں تبصرے»عدم برداشت
    رواں تبصرے

    عدم برداشت

    ادارہِ تجزیاتBy ادارہِ تجزیاتجولائی 30, 2018کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read5 Views
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest WhatsApp Email

    آج ہمارے معاشرے کو جن مسائل کا سامنا ہے ان میں سے ایک بڑا مسئلہ عدم برداشت ہے۔ ہم کسی بھی عنوان سے دوسرے فریق کو رائے کی آزادی دینے کے قائل نہیں۔ چاہے وہ مذہبی نظریہ ہو، سیاسی نقطہ نظر ہو ہو یا سماجی خیالات ہوں ۔ پچھلی دو دہائیوں میں یہ مسئلہ سنگین صورت حال اختیار کر چکا ہے۔ ہم اپنے نظریاتی مخالف کو کبھی کافر، کبھی غدار اور کبھی جاہل کے لقب سے نوازتے ہیں۔ اس سلسلے میں ہم دوسری بات سننے کو بھی تیار نہیں۔ حالانکہ یہ فکری اختلاف ہی ہوتا ہے جو معاشرے میں ایک صحت مند مکالمے کی بنیاد بنتا ہے اور فکر کے نئے دریچے وا کرتا ہے۔ عدم برداشت کے نتیجے میں معاشرہ نہ صرف فکری اور سماجی جمود کا شکار ہو جاتا ہے بلکہ اکثر اوقات معاشرہ تنزلی کی طرف چل پڑتا ہے۔ ترقی یافتہ سماج ہمیشہ مکالمے کو بہت حد تک اہمیت دیتے رہے ہیں۔

    تجزیات اس حوالے سے قارئین کی رائے جاننا چاہتا ہے کہ اس عدم برداشت کی بڑی وجوہات کیا ہیں؟ اور معاشرے میں برداشت کے کلچر کو فروغ دینے کے لئے عوام اور خواص کیا کردار ادا کر سکتے ہیں؟ آپ اپنی رائے آن لائن دے سکتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمیں چاند اور ستاروں کے گیت گاتا رہا
    Next Article کالعدم جماعتیں ، نئی حکومت اور سپریم کورٹ
    ادارہِ تجزیات

    Related Posts

    سہ ماہی تجزیات کے نئے شمارے میں کیا کچھ شامل ہے؟

    اگست 6, 2025

    فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ : پنجابی ثقافت کے تناظر میں

    اکتوبر 24, 2022

    داعش کی مضبوطی کے امکانات بڑھ رہے ہیں

    اکتوبر 4, 2022

    Comments are closed.

    تجزیات آن لائن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    © 2026 تجزیات آن لائن، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    Powered by
    ►
    Necessary cookies enable essential site features like secure log-ins and consent preference adjustments. They do not store personal data.
    None
    ►
    Functional cookies support features like content sharing on social media, collecting feedback, and enabling third-party tools.
    None
    ►
    Analytical cookies track visitor interactions, providing insights on metrics like visitor count, bounce rate, and traffic sources.
    None
    ►
    Advertisement cookies deliver personalized ads based on your previous visits and analyze the effectiveness of ad campaigns.
    None
    ►
    Unclassified cookies are cookies that we are in the process of classifying, together with the providers of individual cookies.
    None
    Powered by