Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تجزیات آن لائنتجزیات آن لائن
    تجزیات آن لائنتجزیات آن لائن
    Home»رواں تبصرے»غیر جمہوری حکومتوں کی بازگشت
    رواں تبصرے

    غیر جمہوری حکومتوں کی بازگشت

    ادارہِ تجزیاتBy ادارہِ تجزیاتاکتوبر 16, 2017کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read2 Views
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest WhatsApp Email

    عسکری اداروں کی پاکستانی معیشت  پر تنقید کے نتیجہ میں حالیہ سول وعسکری تناؤ ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کرتا ہوا نظر آرہا ہے۔ اس دوران ٹیکنوکریٹ یا کسی بھی غیر جمہوری حکومت کی باتیں زبان زدعام ہیں اور ریاستی اداروں کی دوسرے بعض اداروں میں مداخلت کی آوازیں بھی سنائی دے رہی ہیں۔ اس موقع پر وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کا یہ کہنا کہ ” ترقی جمہوریت ہی سے ہوگی،کوئی ٹیکنو کریٹ یا غیر جمہوری حکومت مسائل حل نہیں کرسکتی” بڑی اہمیت کا حامل ہے۔

    جمہوری اور غیر جمہوری حکومتوں میں ایک واضح فرق یہ بیان کیا جاتا ہے کہ جمہوریت میں غلطیوں کی بروقت نشان دہی اور درستگی کا ایک خود کار نظام موجود ہوتا ہے جبکہ غیر جمہوری حکومتیں اس نظام سے محروم ہوتی ہیں۔ اس کا تجربہ پاکستان میں بارہا ہوچکا ہے۔پاکستان کے متفقہ آئین کا لازمی تقاضا  جمہوریت کا تسلسل ہے اور پاکستانی قوم کی بھاری اکثریت بھی اس پر یکسو ہے۔

    سوال یہ ہے کہ کیا ٹیکنو کریٹ حکومت یا ایسی دیگر تجاویز کو زیر بحث لاکر آئینی وجمہوری نظام کے حوالے سے عوام میں بے یقینی کی صورت حال پیدا کرنا قوم کے مفاد میں ہوگا؟

    اس صورت حال میں ریاستی اداروں کی دوسرے بعض اداروں کے دائرہ کار میں مداخلت کا تاثر درست ہے یا تمام ریاستی اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہتے ہوئے اپنی اپنی ذمہ داریا ں ادا کرنی چاہییں؟

    جمہوری نظام کو لپیٹ کر کسی بھی غیر جمہوری حکومت کا قیام یا ریاستی اداروں کی مسلسل دوسرے اداروں میں مداخلت کے نتیجہ میں پاکستان کو کن سیاسی ومعاشی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے؟ اس کا فائدہ پورے ملک کو ہوگا یا چند مخصوص افراد کو؟

    تجزیات کے قارئین اس بارے میں اپنی آراء کا اظہار اس صفحے پر کرسکتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکے پی کے۔۔۔پی ٹی آئی ناکام ہوئی یا جمہوریت
    Next Article حلقہ این اے فور میں ضمنی الیکشن
    ادارہِ تجزیات

    Related Posts

    سہ ماہی تجزیات کے نئے شمارے میں کیا کچھ شامل ہے؟

    اگست 6, 2025

    فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ : پنجابی ثقافت کے تناظر میں

    اکتوبر 24, 2022

    داعش کی مضبوطی کے امکانات بڑھ رہے ہیں

    اکتوبر 4, 2022

    Comments are closed.

    تجزیات آن لائن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    © 2026 تجزیات آن لائن، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    Powered by
    ►
    Necessary cookies enable essential site features like secure log-ins and consent preference adjustments. They do not store personal data.
    None
    ►
    Functional cookies support features like content sharing on social media, collecting feedback, and enabling third-party tools.
    None
    ►
    Analytical cookies track visitor interactions, providing insights on metrics like visitor count, bounce rate, and traffic sources.
    None
    ►
    Advertisement cookies deliver personalized ads based on your previous visits and analyze the effectiveness of ad campaigns.
    None
    ►
    Unclassified cookies are cookies that we are in the process of classifying, together with the providers of individual cookies.
    None
    Powered by