Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تجزیات آن لائنتجزیات آن لائن
    تجزیات آن لائنتجزیات آن لائن
    Home»رواں تبصرے»خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت، کیا سعودی عرب بدل رہا ہے؟
    رواں تبصرے

    خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت، کیا سعودی عرب بدل رہا ہے؟

    محمد اشتیاقBy محمد اشتیاقستمبر 27, 2017کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read3 Views
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest WhatsApp Email

    خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت، کیا سعودی عرب بدل رہا ہے؟
    سعودی عرب کے بادشاہ نے ایک شاہی فرمان میں کہا ہے کہ ملک میں خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دے دی گئی ہے لیکن اس کا اطلاق آئندہ سال کے وسط سے ہو گا۔

    سعودی عرب میں قانون کے مطابق خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت نہیں تھی اور نا ہی اُنھیں ڈرائیورنگ لائسنس جاری کیے جاتے تھے۔
    لیکن اب شاہی فرمان کے جاری ہونے کے بعد خواتین بھی لائسنس حاصل کر سکیں گی اور اس کے لیے مروجہ قوانین میں ترمیم کی جا رہی ہے۔

    بعض خواتین کی طرف سے اس حق کے لیے مہم بھی چلائی گئی، اب جب کہ سعودی حکومت نے خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دے دی ہے تو اس اقدام کو نا صرف اندرون بلکہ کئی دیگر ممالک کی طرف سے بھی سراہا جا رہا ہے۔

    اگرچہ یہ ایسا حق ہے جو دنیا کے بیشتر ممالک میں خواتین کو حاصل ہے لیکن سعودی عرب جہاں طویل عرصے سے عورتیں اس حق سے محروم تھیں اب اس فیصلے سے ملک میں خواتین سے متعلق پالیسی میں تبدیلی کی غمازی ہوتی ہے۔

    آپ اس بارے میں کیا سوچتے ہیں، اپنی آرا کا اظہار اس صفحے پر کیجیئے۔

     

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمحمد خان جونیجو باغی وزیراعظم یا جمہوری
    Next Article ظلم وجبر کے شکار مسلمان۔ حکمت عملی کیا ہو؟
    محمد اشتیاق

    Related Posts

    سہ ماہی تجزیات کے نئے شمارے میں کیا کچھ شامل ہے؟

    اگست 6, 2025

    فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ : پنجابی ثقافت کے تناظر میں

    اکتوبر 24, 2022

    داعش کی مضبوطی کے امکانات بڑھ رہے ہیں

    اکتوبر 4, 2022

    Comments are closed.

    تجزیات آن لائن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    © 2026 تجزیات آن لائن، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    Powered by
    ►
    Necessary cookies enable essential site features like secure log-ins and consent preference adjustments. They do not store personal data.
    None
    ►
    Functional cookies support features like content sharing on social media, collecting feedback, and enabling third-party tools.
    None
    ►
    Analytical cookies track visitor interactions, providing insights on metrics like visitor count, bounce rate, and traffic sources.
    None
    ►
    Advertisement cookies deliver personalized ads based on your previous visits and analyze the effectiveness of ad campaigns.
    None
    ►
    Unclassified cookies are cookies that we are in the process of classifying, together with the providers of individual cookies.
    None
    Powered by