Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تجزیات آن لائنتجزیات آن لائن
    تجزیات آن لائنتجزیات آن لائن
    Home»رواں تبصرے»ملک سے باہر بیٹھ کر تنقید کرنے والوں کو جنرل باجوہ کا پیغام
    رواں تبصرے

    ملک سے باہر بیٹھ کر تنقید کرنے والوں کو جنرل باجوہ کا پیغام

    محمد اشتیاقBy محمد اشتیاقستمبر 26, 2017کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read1 Views
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest WhatsApp Email

    پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک ویڈیو پیغام میں کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ بعض لوگ بیرون ملک بیٹھ کر پاکستان توڑنے کی بات کرتے ہیں اور اُنھوں نے متنبہ کیا کہ ایسے افراد جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔

    آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ملک سے باہر بیٹھ کر یہ لوگ ’’فوج کو گالیاں دیتے ہیں، ملک کو گالیاں دیتے ہیں‘‘ اور دشمن ایجنسیاں بھی پاکستانی فوج کو تنقید کا نشانہ بناتی ہیں۔

    واضح رہے کہ ایم کیو ایم لندن کے سربراہ الطاف حسین کے حال ہی میں ایسے بیانات سامنے آئے ہیں جس میں اُنھوں نے عسکری قیادت پر شدید کی جب کہ بیرون ملک مقیم ناراض بلوچ رہنماؤں کی طرف سے سوئٹزرلینڈ بلوچستان کو آزاد کرانے سے متعلق اشتہاری مہم بھی سامنے آئی۔

    پاکستانی فوج کے سربراہ کے اس ویڈیو بیان کو غیر معمولی قرار دیا جا رہا ہے کیوں کہ عموماً فوج کی طرف سے تحریری بیانات ہی جاری کیے جاتے ہیں۔

    یہ کن افراد کے لیے پیغام ہے اور اس کی کتنی اہمیت ہے۔۔۔ اس بارے میں تجزیات کے قارئین اپنی رائے کا اظہار اس صفحے پر کر سکتے ہیں۔

     

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنواز شریف کی واپسی اور احتساب عدالت میں پیشی
    Next Article اینام کی "گھمبیر” زبان اور پاکستان
    محمد اشتیاق

    Related Posts

    سہ ماہی تجزیات کے نئے شمارے میں کیا کچھ شامل ہے؟

    اگست 6, 2025

    فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ : پنجابی ثقافت کے تناظر میں

    اکتوبر 24, 2022

    داعش کی مضبوطی کے امکانات بڑھ رہے ہیں

    اکتوبر 4, 2022

    Comments are closed.

    تجزیات آن لائن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    © 2026 تجزیات آن لائن، جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    Powered by
    ►
    Necessary cookies enable essential site features like secure log-ins and consent preference adjustments. They do not store personal data.
    None
    ►
    Functional cookies support features like content sharing on social media, collecting feedback, and enabling third-party tools.
    None
    ►
    Analytical cookies track visitor interactions, providing insights on metrics like visitor count, bounce rate, and traffic sources.
    None
    ►
    Advertisement cookies deliver personalized ads based on your previous visits and analyze the effectiveness of ad campaigns.
    None
    ►
    Unclassified cookies are cookies that we are in the process of classifying, together with the providers of individual cookies.
    None
    Powered by