Browsing: Zubair Torwali

پشتو کے معروف شاعر غنی خان نے کسی مولوی کو مخاطب ہوکر بے ساختہ کہا…

سوات کے مصروف چوراہے گرین چوک کو 2009 میں طالبان کے ہاتھوں خونریزی اور عام لوگوں کے گلے کاٹنے کی وجہ سے مقامی لوگوں نے ”خونی چوک“ کا نام دیا تھا اور 2022ء کو جب سوات میں طالبان دوبارہ نمودار ہوئے تو ایک دوسرے مصروف ترین چوراہے ”نشاط چوک“ پر لوگوں نے سوات کی تاریخ میں سب سے بڑا احتجاج کرکے اس کو تحریر چوک بنادیا کہ یہی مزاحت سوات کے عوام کی اس دہشت گردی سے آزادی کی ضمانت ہے۔