کسی بھی نظریے کی تحریکی شکل ضروری نہیں کہ انہدامی یا تشدد پسند بھی ہو۔…
Browsing: مذہبی جماعتیں
گزشتہ دنوں میں قومی منظرنامے پر تحریک لبیک سے وابستہ خبروں کی موجودگی نمایاں رہی۔ مذہبی قوتیں جب بھی سیاسی میدان میں متحرک ہوتی ہیں تو اس مظہر سے روایتی طور پر وابستہ بعض تصورات ازخود بحث کا حصہ بن جاتے ہیں۔ محمد عمار خان ناصر ماہنامہ "الشریعہ” کے مدیر اور مذہبی و سماجی موضوعات پر علمی مؤقف رکھنے والے معروف سکالر ہیں جنھوں نے تحریک لبیک کی حالیہ سرگرمیوں کے مضمرات کی تفہیم تاریخ اور سماجی علوم کے تناظر میں کرنے کی سعی کی ہے، جو قارئینِ "تجزیات” کے استفادے لیے پیش ہے۔ (مدیر)
سال 2020ء کو خوف اور بے یقینی جیسے حالات کے لیے یاد رکھا جائے گا۔…
گزشتہ کچھ وقت سے اسرائیل اور بعض مسلم ممالک کے درمیان تعلقات میں سردمہری کے…
