working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ

حیران مہمند،پریس کلب مہمند ایجنسی
مکرمی ایڈیٹر!

تجزیات ہمارے لیے بہت معلومات افزاء ہے۔ اس طرح کا میگزین مارکیٹ میں موجود نہیں تھا۔ آپ نے نہ صر ف اس کو ورسٹائل بنایا بلکہ اپنے موضوعات کے اعتبار سے بھی منفرد بنایا۔یہاں مہمند ایجنسی میں تجزیات دستیاب نہیں ہوتا اور ہمیں پشاور سے منگوانا پڑتا ہے ۔اور بعض اوقات صرف اس کام کے لیے پشاور جانا پڑتا ہے۔ آپ نے سبسکرپشن فارم لگا کر ہمارا مسئلہ حل کر دیا اب ہمیں گھر بیٹھے تجزیات ملتا رہے گا۔