working
   
 
   
Untitled Document
موجودہ شمارہ

Untitled Document


Untitled Document
مراسلات
اگلا شمارہ

فضل رحیم اعوان،انچارج لائبریرین،سنٹرل لائبریری پشاور یونیورسٹی
مکرمی ایڈیٹر!

تجزیات کے ہمارے پاس صرف تین شمارے آئے ہیں اور ہمیں پچھلے شمارے بھی درکار ہیں تاکہ ہم انہیں اپنی لائبریری کی زینت بنا سکیں ۔تجزیات ہمارے محققین ،فیکلٹی ممبرز اور طلباء کے لیے بہت مفید ثابت ہوا ہے ۔یہ واقعی ایک علمی مجلہ ہے جس کا تحریر ی مواد حالات حاضرہ کا گہر ا مطالعہ لیے ہوئے ہے۔ اپنے مختلف موضوعات کی بدولت یہ سی ایس ایس ،ایم فل اور پی ایچ ڈی کے طلباء کے لیے بہت زیادہ مفید ہے اور اس کے مضامین مستقل اہمیت کے ہیں۔