شہزادہ ذوالفقار ایک معروف قلم کار ہیں، اور انسانی حقوق اور سماجیات جیسے موضوعات سے خاص شغف رکھتے ہیں۔بلوچستان میں احساسِِ محرومی ایک حقیقت ہے اور بدقسمتی سے اس احساس کے خاتمے کی کوئی قابلِ عمل اور قابلِ قبول تدبیر ریاستی سطح پر ہوتی نظر نہیں آرہی، جس کے سبب یہ احساسِ محرومی مزید پختہ ہوتا جا رہا ہے۔ بلوچ عام آدمی اور سیاستدان اکثر و بیشتر ان خدشات کا اظہا ر کرتے رہتے ہیں کہ ان کے وسائل ان کی فلاح کے لیے خرچ نہیں ہو رہے، بلکہ انہیں باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت محروم رکھا جا رہا ہے،…
Author: شہزادہ ذولفقار
ایک خاص حکمت عملی جس کے تحت علیحدگی پسندوں کا خاتمہ کرنا مقصودتھابلوچستان میں سیکورٹی فورسز نے معلومات کی بنیاد پر آپریشن کو تیز کردیا تاکہ امن و امان کی صورتحال پر قابو پایاجاسکے ،گزشتہ ایک سال کے دوران 350سے زائد مبینہ دہشت گرد وں کو ہلاک اور 2ہزار سے زائد کو گرفتار کیا جاچکا ہے ،سیاسی مبصرین کے مطابق اس سخت ایکشن کا مقصد گوادر پورٹ اور سی پیک منصوبے سے وابستہ چائنیز کویہ باور کرانا ہے کہ بلوچستان میں بلوچ مسلح جدوجہد کا خاتمہ کردیا گیا ہے اوراب ان کا کوئی وجود نہیں اور اب وہ اپناکام پرامن…
بلوچستان نصف پاکستان ہے اور پاکستان کے مستقبل کا انحصار بھی اسی خطے پر ہے مگر گزشتہ ایک دہائی سے جاری یورشوں نے اس صوبے کے حالات کو بری طرح متاثر کیا ہے،نیشنل ایکشن پلان کے تحت بلوچستان میں آپریشن اور مفاہمتی عمل ساتھ ساتھ چل رہا ہے ۔بلوچستان کا اصل مسئلہ کیا ہے اور وہاں جاری آپریشنز اور مفامتی عمل کا مسقبل کیا ہے ۔ان سارے سوالات کا جواب آپ کو شہزادہ ذوالفقار کے اس مضمون میں ملے گا ۔شہزادہ ذوالفقار کوئٹہ کے معروف صحافی ہیں (مدیر) بلوچوں کے زخموں پر مرحم رکھنے کے لئے بلوچستان میں ایک وسیع…
