درخت انسانی زندگی کا اہم اور ضروری جزو ہیں۔ درخت نہ صرف ہمارے ماحول کو صاف رکھتے ہیں بلکہ ہمیں بہت سی سہولیات بھی فراہم کرتے ہیں۔ درخت پرندوں اور دیگر جانوروں کے لیے خوراک اور رہائش فراہم کرتے ہیں۔ جبکہ انسان نہ صرف درختوں پر اگنے والی مختلف جڑی بوٹیوں سے فائدہ حاصل کرتے ہیں بلکہ مختلف اقسام کے پھلوں سے بھی لطف اندوز ہوتے ہیں۔ درختوں کی لکڑی فرنیچر اور مختلف سامان بنانے کے کام آتی ہے۔ درخت کی لکڑی کی وجہ سے ہی کاغذ وجود میں آیا۔درخت کاربن ڈائی آکسائیڈ اور ممکنہ طور پر نقصان دہ گیسیں…
Author: محمد ضیاء الحق نقشبندی
بچپن میں انڈوں کے بارے کئی واقعات سن رکھے ہیں،جن میں ایک واقعہ یہاں لکھتا ہوں ،کہ ایک بار جاپان میں انڈوں کی کمی واقع ہونے پر حکمران وقت نے اپنی عوام سے کہا تھا، کہ انڈے فریج میں جمع کرنے کی بجائے ،فریجوں سے نکال کر بازار میں فروخت کر دئیے جائیں ،تاکہ انڈوں کی کمی واقع نہ ہو،لوگوں نے حکمران وقت کے اوپر اعتماد کرتے ہوئے، ایسے ہی کیا،تو یوں جاپانی عوام انڈوں کی قلت سے بچ گئی ،نیچے آپ کو بتائیں ،کہ آج وہی جاپان انڈوں کی پیدوار میں ٹاپ 10میں کس نمبر پر آچکا ہے۔ بہرحال…
1970 سے اب تک انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کی جانب سے کیا جاتا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کا انتخاب وز یراعظم پاکستا ن اور اپوزیشن لیڈر باہمی مشاورت سے کرتے ہیں۔ الیکشن کمشنر غیر جانب دار ہوتا ہے۔اس پر فرض ہے کہ وہ کسی ایک شخص ، پارٹی یا قائد کی جانبداری نہ کرےلیکن ہمارے انتخابی عمل میں بہت سی مشکلات اور بے ضابطگیاں پائی جاتی ہیں۔پاکستان میں انتخابات کے نتائج کے تین طریقے ہیں۔ ایک پرائیویٹ ، دوسرا گورنمنٹ اور تیسرا میڈیا کے توسط سے۔ان تمام ذرائع سے حاصل ہونے والے نتائج کی گنتی میں فرق ہوتا ہے…
