Author: پروفیسر ضیاب ایم البدائنہ

تاریخ میں کسی عالمی یا عرب ملک کی نو جوان آبادی اتنی زیادہ نہیں رہی ہے۔ عرب خطہ دنیا میں سب سے زیادہ نو جوان نسل آبادی کا خطہ ہے، اگرچہ نو جوانوں کی تعداد 2010ء میں اپنے عروج پر تھی مگر ایک محتاط اندازے کے مطابق 2025ء میں یہ تعداد بڑھ کر 12 لاکھ ہو جائے گی۔ پروفیسر ضیاب ایم البدائینہ کا تعلق اردن سے ہے اور وہ عالمی سطح پر مانے ہوئے محقق ہیں ۔ دس سے زائد کتابیں تصنیف کر چکے ہیں ۔ ان کا یہ تحقیقی مطالعہ عرب ملکوں میں زیر تعلیم طلبا کے ذہنی رجحانات…

Read More