Author: ظریف بلوچ

جزیرہ نما شہر گوادر قدرتی بندرگاہ اور پاکستان چائنہ اقتصادی راہداری کی وجہ سے دنیا بھر میں اپنا ایک منفرد مقام رکھتا ہے اور عالمی دنیا کی نظریں اس خطے پر مرکوز ہیں۔ سیاسی حوالے سے بلوچستان کا مغربی شہر قوم پرستوں کا گڑھ رہا ہے مگر وقت اور حالات بدلنے کے ساتھ ساتھ اب اس علاقے میں الیکشن کے وقت ووٹ اور نوٹ لازم و ملزوم بن چکے ہیں۔ اس خطے میں قبائلی اور جاگیر دارانہ نظام نہیں مگر میر و معتبر اور مزہبی شخصیات کا ماضی میں الیکشن میں اہم رول رہا ہے، اور گزشتہ دو سالوں سے…

Read More

تاریخی پس منظر سن 1970 میں جب بلوچستان کو صوبائی حیثیت ملنے کے بعد ملک بھر میں عام انتخابات ہوئے تو بلوچستان سے نیشنل عوامی پارٹی بلوچ علاقوں اور جمعیت علمائے اسلام پشتون علاقوں میں کامیاب ہوئی۔ اس وقت بلوچ علاقوں میں نظریاتی سیاست عروج پر تھی اور قوم پرستوں کا طوطا بولتا تھا۔ تاریخی پس منظر سے اگر دیکھا جائے تو بلوچ علاقوں میں قوم پرست اور پشتون علاقے میں جمعیت ہمیشہ جیتتی آ رہی ہے۔ نیشنل عوامی پارٹی کی حکومت صرف نو ماہ تک برسر اقتدار رہی اور اقتدار کے خاتمے کے بعد نیپ کے قائدین کو جیل…

Read More