Author: زیب النساء ناصر

رہائش گاہ سب سے اہم مسئلہ ہے:جبکہ حکومت چارلاکھ مکمل تباہ شدہ فی گھروں اورایک لاکھ ساٹھ ہزار جزوی طور پر تباہ ہونے والے گھروں کے لیے دینے کا اعلان کر چکی ہے،یہ رقوم اُن گھروں میں خرچ کی جارہی ہے جو حکومتی سروے میں تباہ شدہ گھرہیں ،جب کہ کل کتنے گھر انے تباہ ہیں ،یہ سروے اُس کا احاطہ نہیں کرتا۔ جون 2014میں شمالی وزیرِ ستان میں فوجی آپریشن ضربِ عضب کا آغاز ہوا تھا۔جس کے نتیجے میں ایک ہفتہ کے اندر چارلاکھ ،پینتیس ہزار چار سو اُنتیس( 435,429)سے زائد افراد نے نقل مکانی کی۔جبکہ عارضی طور پر…

Read More