Author: واحد رحیم

اکیسویں صدی کے بدلتے ہوئے عالمی منظرنامے نے یہ بات واضح کر دی ہے کہ کسی ریاست کی پائیدار بقاء طاقت، جبر یا مرکزیت کے بل پر ممکن نہیں بلکہ شفافیت، آئینی مساوات، اور عوامی شراکت پر مبنی جمہوری طرزِ حکمرانی ہی وہ بنیاد ہے جو ایک کثیرالقومی ریاست کو متحد اور مستحکم رکھ سکتی ہے۔ پاکستان کے قیام کی بنیاد بھی قراردادِ لاہور 1940 میں رکھی گئی تھی، جس نے وفاق کو خودمختار اکائیوں کی رضاکارانہ شرکت سے مشروط کیا۔ اس تصور کو 1973 کے آئین اور بعد ازاں اٹھارہویں آئینی ترمیم کے ذریعے مزید تقویت دی گئی۔ تاہم،…

Read More