Author: سہیل انور

انصار عباسی صاحب کی جنگ اخبار میں 2 فروری کو شائع کردہ تحریر بلوچستان میں حالیہ پرتشدد واقعات کو یک رُخی انداز میں “دشمن کی کھلی جارحیت” اور “اعلانِ جنگ” قرار دیتی ہے اور اس پوری صورتحال کو محض سیکیورٹی لینس سے دیکھتی ہے۔ یہ وہی بیانیہ ہے جو گزشتہ دو دہائیوں سے ریاستی سطح پر دہرایا جا رہا ہے، مگر اس کے باوجود نہ بلوچستان میں امن قائم ہو سکا، نہ عوام کا اعتماد بحال ہوا، اور نہ ہی تشدد کا سلسلہ رکا۔ اس کے برعکس، حالات مسلسل بگڑتے چلے گئے۔ سوال یہ ہے کہ اگر یہی بیانیہ درست…

Read More