ادارتی نوٹ کالعدم تحریک جعفریہ پاکستان کے ایک وفد نے گذشتہ دنوں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال سے ملاقات کی اور اپنی تنظیم پر پابندی اور عدالتوں کے فیصلوں کے حوالے سے بات کی۔ اس وفد نے کالعدم تنطیموں کو مرکزی دھارے میں لانے کے عمل پر بھی بات کی۔ یہ ملاقات جماعت الداعوہ کے سیاسی جماعت کے قیام کے تناطر میں اھم تھی کہ کس طرح دیگر کالعدم تنظیمں اسے اپنے لیے جواز سمجھ رہی ہیں کہ انہیں کام کرنے کی سند مل گئی ہے۔ حکومت کو فوری دیکھنا ہو گا کہ کالعدم تنظیوں کے بدلتے اطوار کس سمت…
