Author: شوذب عسکری

آج 13 مارچ 2018 کا دن نجانے آئندہ کتنے سو سال تک کے متلاشی اور متجسس عالی ظرف دماغوں کے لئے افسردگی سموئے ہوئے ہے۔ آج صبح یہ خبر محققین اور طلبہ پر بجلی کی طرح گری کہ موٹر نیورون جیسے موذی مرض میں مبتلا جدید نظری طبیعات اور فلکیات کے اسرار کا بے مثل ماہر اسٹیفن ہاکنگ اپنی معجزہ نما زندگی کی بازی ہار گیا ۔ انہوں نےاپنی 76 سالہ زندگی میں قریب 50 سال تک موت کو چکمہ دیے رکھا کہ ڈاکٹرز نے انہیں موٹر نیورونز نامی بیماری کی تشخیص کے بعد یہ کہا تھا ۔ ’’ آپ…

Read More

ہیرالڈ میں چھپے ایک مضمون میں جس میں جناب فرحت اللہ بابر کی سیاسی و ذاتی زندگی کا احوال تفصیل سے بیان کیا گیا تھا مصنف نے لکھا کہ زرداری صاحب جانتے ہیں کہ جس دن انہوں نے رضا ربانی ، فرحت اللہ بابر اور تاج حیدر کو کھو دیا، ان کے ہاتھ کچھ بھی باقی نہیں رہے گا۔اسی مضمون میں بابر صاحب اپنی وہ یاداشتیں جو بے نظیر کے ساتھ کام کرتے وقت کی ہیں، کو بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ایک بار بی بی شہید نے ان سے کہا کہ وہ انہیں پاکستانی سیاست کے تناظر میں…

Read More

حالیہ امریکی حکومت نے پاکستان کو ایسے ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے جہاں مذہبی آزادیاں اور اقلیتی برادریاں دونوں ہی بدحالی کا شکار ہیں ۔ امریکی دفتر خارجہ اوردیگر حقوق انسانی کی تنظیموں کی رپورٹس کے مطابق پاکستان میں اقلیتی برادریاں گزشتہ دو دہائیوں سے شدید تکلیف کا شکار ہیں ۔ ملک میں اسی کی دہائی سے رائج ایسے  قوانین جن کی پاداش سزائے موت ہے، نے نہ صرف اقلیتی برادریوں کی بڑی تعداد کو نشانہ بنایا ہے بلکہ اس کے تحت سینکڑوں مسلمان بھی اپنی جان کے تحفظ کو داؤ پہ لگا چکے ہیں۔مختلف حقوق انسانی کی…

Read More

یہ  بیس سیکنڈز کی ایک ویڈیو ہے جسے بی بی سی نے نشر کیا ہے  ۔  بیس  سیکنڈز  کی اس ویڈیو میں آٹھ فائر ہوئے ہیں،جس  میں دو افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ قصور کے یہ شہری بپھرے ہوئے تھے اور ان کا مطالبہ معصوم زینب کے قاتل کی گرفتاری تھا۔ یہ لوگ تھانوں پراور ڈی سی آفس پر پتھراؤ کررہے تھےانہوں نے کچھ توڑ پھوڑ بھی کی ہے۔ ویڈیو غور سے دیکھیں  تو سہو اور عمدا دونوں ہی معاملے دکھائی دیتے ہیں۔ ویڈیو میں ایک اہلکار گولیاں چلاتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ یہ اہلکار اپنی خودکار بندوق انسانی قد…

Read More