وہ کسی کا بیٹا،کسی کا باپ ،کسی کا بھائی اور کسی کا محبوب ہوگا۔مگر اس قدر رشتوں کے باوجود گدھا گاڑی پر پڑا نامعلوم شخص بن چکا تھا۔ ایک دوسرے کے دُشمن معاشرے اندر سے اپنے ہی دُشمن ہیں ،اس کے لیے دو واقعات کا بیان ہی کافی ہے۔ایک واقعہ اُس طرف پیش آیا او ر ایک اس طرف۔دونوں نے سماجی بے حسی کی بدترین مثال قائم کردی۔دانا ماجھی کا اپنی بیوی کو تقریباًبارہ کلومیٹر کندھوں پر اُٹھانا اور دوسری طرف نامعلوم شخص کو گدھے ریڑھی پر ڈال کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا،جہاں انسانیت کی تذلیل ہے…
Author: شازی احمد
بائیس اگست سے لمحہ موجود تک ایم کیو ایم میں جو تبدیلیاں رُونما ہوئی ہیں ،اُنہوں نے جہاں خود متحدہ کے لیے مثبت اثرات مرتب کیے ہیں ،وہیں اس کی مقامی قیادت کے لیے کئی چیلنج کھڑے کر دیے ہیں ۔ ایم کیو ایم کے قائد جو بمطابق فاروق ستاراب بانی قائد ہیں،کی بائیس اگست کی تقریر ایم کیو ایم کو ایک نیا موڑ دے گئی۔جیسے ہی الطاف حسین نے تقریر ختم کی ،تو کارکنان مشتعل ہوگئے۔اُن کا اشتعال میں آنا ،متحدہ کو نئے چیلنجز کے حوالے کر گیا۔بائیس دسمبر کی شام کے بعد صورتِ حال لمحہ بہ لمحہ تبدیل…
