تعارف کشمیر نہ تو بہت بڑا تھا اور نہ ہی حیدر آباد کی طرح قدیم آزاد ریاست تھی۔ یہ 1846ء میں برطانوی حکومت نے پہلی سکھ جنگ میں ان کی شکست کے بعد ایک سابقہ عہد یدار کو 75 لاکھ نانک شاہی سکوں کے عوض بیچا تھا پر عطا کیا تھا، جو برطانوی حمایت یافتہ تھا۔ یہ ہمالیائی ریاست پنجاب کے ایک ضلع کے ذریعے ہندوستان سے جڑی ہوئی تھی لیکن اس کی آبادی 77 فیصد مسلمان تھی اور اس کی سرحد پاکستان سے ملتی تھی ۔ ( برٹن سٹین کی کتاب ہسٹری آف انڈیا ) تاریخ میں، کشمیر دنیا…
Author: سلمیٰ حبیب بھٹو
سندھ بالخصوص کراچی ماضی قریب میں فرقہ وارانہ فسادات کے ساتھ ساتھ نسلی تصادم کا شکار رہا ہے، جس کی وجہ سے ایک لمبے عرصہ تک شہر میں خوف کی فضا قائم رہی۔ بالآخر ریاست اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایسے عناصر کا سختی سے مقابلہ کیا جو ان فرقہ وارانہ فسادات اور نسلی تصادم کو ہوا دیتے تھے اور یوں ریاستی طاقت کے ذریعے سندھ کے امن کو بحال کیا گیا۔
