امریکی پالیسی ساز اور پنڈت حقانی نیٹ ورک،بھارت کے ساتھ تعلقات کے تناظر میں F-16 طیاروں کے معاملے اور خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر رسوخ کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کے کردار کے لیے ”ڈبل گیمر“ اور ”دوغلہ“ کے الفاظ استعمال کرتے ہیں۔ جب پاکستان اور امریکہ کے بتدریج خراب ہوتے تعلقات بہتری کی جانب گامزن تھے ،اچانک امریکہ نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف واضح قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان کو دی جانے والی فوجی امداد میں تین سو ملین ڈالر کی کٹوتی کر دی ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب ۔امریکی ایوان بالا میں تلخ…
