Author: ڈاکٹر ساجد خاکوانی

فقہ شافعی میں اسلامی قانون کا سب سے بڑا ماخذکتاب اﷲکومانا گیاہے یعنی قانون سازی کرتے ہوئے سب سے پہلی ترجیح قرآن مجید ہوگا،پھر سنت رسول اﷲﷺ کوجس میں محسن انسانیت ﷺ کے اقوال،افعال اور سکوت شامل ہیں،قانون سازی میں تیسری ترجیح اجماع امت ہے ج ایک زمانہ میں امت مسلمہ کے اندر گیارہ یا اس سے بھی زیادہ مکاتب فکر کا رواج تھااور شرق و غرب میں اتنی ہی تعداد کے ائمہ کی پیروی کی جاتی تھی۔وقت کے ساتھ ساتھ کچھ مکاتب فکر معدوم ہوتے گئے اور تاریخ کا حصہ بن گئے،جیسے اندلس میں جب مسلمانوں نے قدم رکھا…

Read More

کارخانوں کے قریب رہنے والے انسانوں کو پھیپھڑے کے کینسرمیں مبتلا ہونے کے امکانات 20%تک زیادہ ہوتے ہیں اﷲ تعالی نے قرآن مجید میں فرمایا ﴿ترجمہ:”وہی (اﷲ تعالی) ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو برحق پیداکیا“،یعنی زمین وآسمان کی تخلیق محض کھیل تماشے کے طورپرنہیں ہوئی بلکہ یہ ایک نہایت سنجیدہ کام ہے جو حکمت کی بنیادپر کیاگیاہے اور اس کے اندر ایک بہت بڑا مقصد پنہاں ہے۔ انسانی اندازے کے مطابق آج سے 4.54ارب سال پہلے اﷲ تعالی نے زمین کووجود بخشا،زمین انڈے کی ہیئت کی مانندایک نیم بیضوی گول شکل کاایک گولا سا ہے۔ زمین سورج کے…

Read More