سولہ سالہ لڑکی بسترسے اٹھنے کے قابل نہیں ہے اور اس کا ماموں اسے پانی پینے کے لیے سہارا دیتا ہے لیکن وہ اس پانی کو مشکل سے نگل سکتی ہیں اس کی آواز بہت نحیف ہے ۔ اس کا ماموں اس کی آواز سننے کے لئے اپنا کان ان کے منہ کے قریب کرتا ہے۔ سوہیلہ نامی لڑکی اسی مہینے موصل کے بہت زیادہ تباہ شدہ حصے سے نکلی اوران کو تین سال کی قید اور متواترعصمت دری کے بعد اس وقت رہا کردیا گیا جب اس کو قید کرنے والافضائی حملے میں مارا گیا۔ اس کے ماموں نے…
Author: رک مینی کالیماچی
"ہم شیروں کوتلاشکررہے تھے” اس نے یہ وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وہعموماکیسے مسجد کے باہرسے لوگوں کو بھرتی کرتے تھے "اورمیمنوں کو چھوڑ دیتےتھے "۔ شدت پسندوں کی واپسی کے پروگرام دنیا کے کئی ممالک میں چل رہے ہیں تاہم یہ ایک مشکل کام ہے ۔نیویارک ٹائمز میں شائع ہونے والے اس مضمون میں امریکہ کے ایک ایسے شدت پسند کو اجاگر کیا گیا ہے جس نے اپنے آن لائن پراپیگنڈے سے کئی لوگوں کو بہلا پھسلا کر شدت پسندی کی طرف راغب کیا مگر اب وہ نہ صرف تائب ہو چکا ہے بلکہ اپنے گناہوں کا کفارہ ادا…
