Author: ملک رمضان اسراء

مارا المیہ ہے کہ ہم نے ہمیشہ تاریخ سے سبق نہیں سیکھا اور نہ ہی اس  کی طرف کبھی مڑ کر دیکھا کیونکہ ایک وقت تھا جب میاں محمد نوازشریف نے بطور وزیراعظم سنیارٹی اور میرٹ کو نظر انداز کرکے پرویزمشرف کو آرمی چیف بنادیا تھا، شائد ان کا خیال تھا کہ جنرل اسلم بیگ نے 1988میں جنرل ضیاءالحق کی موت کے بعد ماشل لاء لگانے سے گریز کیا تھا، لہذا مشرف بھی جمہوریت کو مضبوط بنانے میں میرا ساتھ دینگے ،لیکن پھر جو ہوا اس کے اثرات سے ہم ابھی تک باہر نہیں نکل سکے۔  نواز شریف نے  مگراس…

Read More