Author: نوشین جاوید

پوپ جان پال نے ویٹی کن کے سینٹ پیٹرز سکوائر میں اجتماعی دعا میں مدر ٹریسا کو ‘بابرکت’ شخصیت قرار دیا،عیسائیت میں سینٹ(ولی)کے مرتبے پر فائز ہونے کے مراحل میں یہ ‘سعادت ابدی’ آخری مرحلہ ہے۔  “بھائیو اور بہنو!اس دور میں بھی خدا اولیا کو جنم دیتا ہے جن میں سے کچھ لوگ خود کو وقف کر دیتے ہیں جیسا کولکتہ کی مدر ٹریسا نے کیا،جنہیں آج ہم ان لوگوں میں شامل کر رہے ہیں جن پر خدا نے اپنی رحمت اور برکت نازل کی”۔ 2003ء میں پاپائے روم جان پال دوم اس شخصیت کو خراج عقیدت پیش کر رہے…

Read More

انڈونیشیا میں ہمہ گیر بین العقائد مکالمے کا انعقاد، اسلام اور جمہوریت کو ساتھ لے کر چلنے کی خصوصیت،کثرالنسلی معاشرے میں رواداری کے فروغ پر کھلے دل سے تعریف کر کے صدر اوباما انڈونیشیا میں بہت سے لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنا چکے ہیں باراک اوباما بحیثیت صدر ریاست ہائے متحدہ امریکہ ایشیا کے آخری دورے پر ہیں۔اپنے اس دورے کے دوران وہ چین اور لاؤس جائیں گے لیکن انڈونیشیا نہیں، جہاں ابھی تک امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر کے لیے ایک خاص الفت پائی جاتی ہے۔اوباما نے پہلی مرتبہ بطور صدر 2010ء میں انڈونیشیا کا دورہ…

Read More