میری کرسمس! اس والہانہ مبارک باد کی بازگشت اِن دِنوں دنیا کے سب سے بڑے مذہبی گروہ، عیسائیوں، کے ہاں سنائی دے گی۔ بہت سے لوگ تحائف کا تبادلہ کریں گے، چمکتی روشنیوں اور سجے ہوئے درختوں سے لطف اندوز ہوں گے، اور کم از کم کچھ لوگ اِس عالمگیر تہوار کی اصل روح کے بارے میں سوچیں گے—یعنی حضرت عیسیٰ مسیح علیہ السلام کا معجزاتی طور پر کنواری حضرت مریم علیہا السلام سے پیدا ہونا، جو کہ "دنیا کا نور” بننے کے لیے تھے، جیسا کہ اناجیل نے بیان کیا ہے۔ لیکن دنیا کے دوسرے بڑے مذہبی گروہ، مسلمانوں،…
Author: مصطفیٰ اکیول
ترجمہ: فداءالرحمن غزہ میں اسرائیل کی تباہ کن جنگ کے آغاز کے بعد ،جو 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے خوفناک حملوں کے بعد شروع ہوا،واشنگٹن میں پالیسی ساز اس تنازعے پر قابو پانے کے بارے میں فکر مند ہیں۔ لبنان سے لے کر شام، عراق اور اردن اور یمن تک پھیلی ہوئی عسکری کارروائیوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ شاید وہ اس میں زیادہ کامیاب نہیں رہے ہوں گے۔ لیکن ایک اور مسئلہ ہے جس سے وہ پوری طرح واقف بھی نہیں ہیں: پورے مشرق وسطی اور یہاں تک کہ وسیع تر مسلم دنیا میں، امریکہ اور اس کے…
