Author: مشتاق یوسف زئی

تباہ حال افغانستان کی جنگ میں غیر ملکی شہریوں یا عسکری حکام کا اغوا ،طالبان کے لیے اُن کی مہم میں سود مند ہے ہائی پروفائل غیر ملکی ،خاص طور پر ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور دوسرے مغربی ممالک سے تعلق رکھنے والے باشندوں ،اس کے ساتھ ساتھ افغان اعلیٰ شخصیات کا اغوا،افغان طالبان کے لیے قیدی ساتھیوں کی رہائی یا بھاری تاوان کی وصولی کے لیے ہمیشہ منافع بخش معاملہ ثابت ہوئے ہیں ۔طالبان ذرائع کے مطابق ،اب تک ،امریکی سپاہی بوئی برگدال(Bowe Bergdahl )ثابت کرچکا ہے کہ تباہ حال افغانستان کی جنگ میں غیر ملکی شہریوں یا عسکری حکام…

Read More