ہم لوگ آخر کب تک تاریخ اور حقائق کو مسخ کریں گے؟ ہم کب تک تاریخ میں ہونے والے واقعات کی غلط تشریحات پیش کریں گے؟ ہمارے مذہبی راہنما کب اپنے اپنے مفادات سے نکل کر ہمیں سچ بتائیں گے؟ ہم پاکستان کے بننے کو معجزہ سمجھتے ہیں۔ہم ماضی میں بھارت کے خلاف چند جیتنے والی جنگوں کو معجزہ سمجھتے ہیں۔ہم 1992 کے ورلڈ میں پاکستانی کی تاریخی فتح کو معجزہ قرار دیتے ہیں.ہم 1998 میں ایٹمی طاقت بننے کو معجزہ سمجھتے ہیں۔2008 میں مشرف کی حکومت کے خاتمے کو لال مسجد پر ظلم کرنے کا نتیجہ معجزہ سمجھتے ہیں۔ہم…
