Author: مجتبیٰ راٹھور

ہم پاکستان میں بین المسالک ہم آہنگی کے لیے بہت عرصہ سے مصروف عمل ہیں اور تمام مکتب فکر کے سنجیدہ علماء کے ساتھ کاوشیں کر رہے ہیں اور بین المسالک مصالحت کا بیانیہ بھی پیش کر چکے ہیں۔ اس حوالے سے کچھ باتیں ان تمام حضرات کے گوش گزار کرنا چاہتے ہیں جو کسی مسلک کی اپنے عقیدہ یا مسلک پر انتہا پسندی سے بین المسالک ہم آہنگی کی ان کاوشوں سے مایوس ہو جاتے ہیں۔ سب سے پہلی بات یہ کہ ہم آہنگی سے مراد کسی کو بھی اس کے نظریات یا عقیدہ سے ہٹانا مقصود نہیں ہونا…

Read More

اپنے مقصد اور مستقبل سے بیزار،  آج کا نوجوان مختلف مسائل میں الجھا دکھائی دیتا ہے۔اس کی بنیادی وجہ مادیت کے اس دور میں معاشی چیلنجز سے نبرد آزما ہونا ہے ۔  اس وقت 90فیصد سے زیادہ نوجوانوں کا مقصد پیسے کمانا    یا شہرت اور پاور کی گیم میں داخل ہونا ہے، اور جو 10 فیصد کہیں کوئی بلند مقصد رکھتے بھی ہیں وہ بھی معاشرے کی عدم دلچسپی اور عدم توجہ کی وجہ سے اپنے ارادوں اور مقاصد کو بھول جاتے ہیں۔مستقبل کے لیے باقاعدہ مشاورت (کیریرکونسلنگ)  نہ ہونے کی وجہ سے میٹرک اور پھر انٹر میڈیٹ سے ہی…

Read More