Author: محمد اسرار مدنی

فوبیا کے معنی بے جا خوف اور نفرت ہے جو کہ عدم رواداری، نسل پرستی اور خوف پر دلالت کرتا ہے۔ یہ اصطلاح اسلام اور فوبیا ملاکر اسلام سے بے جا خوف، نفرت اور مسلمانوں کے حوالے سے منفی ذہنیت کے مفہوم میں استعمال ہوتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس قسم کا خوف صرف اسلام کے حوالے سے نہیں ہے بلکہ xenophobia (دوسرے ملک کے لوگوں سے خوف) جیسے فوبیاز بھی ہیں جو آج کل مغربی دنیا سمیت امریکہ اور دیگر ممالک میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ Anti-Semitism (یہودیوں کے خلاف نفرت/خوف) کی وجہ سے اب بھی…

Read More

انسانی حقوق اور اقلیتوں کے مسائل کے حوالے سے پاکستان ایک طویل عرصے سے تسلسل کے ساتھ اعترضات و خدشات کی زد میں ہے۔ اس کی حالیہ مثال چند دن قبل یورپی یونین کی ایک قرارداد   کہ پاکستان جب تک توہین مذہب کے قوانین پر نظرثانی نہیں کرتا اس وقت تک اسے یورپی ممالک میں اپنی برآمدات کے لیے حاصل ’جی ایس پی پلس‘ کا ترجیحی درجہ ختم کردیا جائے۔یورپی یونین کے پارلیمان میں پاکستان کے زیربحث آنے کا پس منظرگزشتہ دنوں تحریک لبیک کی جانب سے ہونے والے ملک گیر مظاہرے تھے جن میں فرانسیسی سفیر کی ملک بدری…

Read More

 برصغیر کی قدیم روایت میں بین المذاہب رواداری ایک ایسا عنصر ہے جس کی عملی مثال میں صرف لوگوں کے روزمرہ کے باہمی تعامل کو ہی نہیں پیش کیا جاسکتا بلکہ اس کی حدود میں فکری و علمی مثالوں کی بھی بھرمار ہے۔ اس پر تو جدید ہندوستان کی تاریخ و تہذیبی روایت بھی مہرِ تصدیق ثبت کرتی ہے کہ ہندو مذہب کے ماننے والوں کے طرز بودو باش میں مسلم ثقافت کے اثرات نمایاں ہیں، جبکہ ہندو مذہب کی علمی و فکری تاریخ اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ برصغیر میں مسلمانوں کے علوم و فنون پر صرف…

Read More