اگر بھارت کوئی بھی اقدام کرتا ہے تو اس کے تباہ کن اثرات ہو سکتے ہیں کیونکہ یہ علاقہ پہلےہی پانی کی انتہائی کمی کا شکار ہے۔اور اس صورت میں ا سکے اثرات مزید تباہ کن ہو جائیں گے جب دونوں ممالک کے درمیان ایک محدود جنگ چھڑ جائے گی ۔کیونکہ دہشت گردوں کے خلاف سرجیکل سٹرائکس کی بہ نسبت پانی کی بندش کا شکار ایک عام پاکستانی ہو گا ۔ ۲۹ ستمبر کو علی الصبح بھارت کی وزارت دفاع نے دعویٰ کیا کہ اس نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ’’سرجیکل سٹرائیکس ‘‘ کیں جہاں پر دہشت گردوں…
