Author: ماجد نظامی

منور حسن ہزاروں شہدا کی توہین پر معافی مانگیں، شہدا کے خاندانوں اور انکی قربانیوں کو سیدمنور حسن سے توثیق کی ضرورت نہیں۔“ (آئی ایس پی آر) ”فوج کو سیاسی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں، فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے والے پالیسی بیان فوج کی نظروں سے کیسے اوجھل رہ گئے۔“(جماعت اسلامی)نومبر 2013 میں ایک ٹی و ی پروگرام کے دوران اس وقت کے امیر جماعت اسلامی سید منو ر حسن کے مشہور متنازعہ بیان کہ "اگر کوئی امریکی فوجی شہید نہیں کہلایا جا سکتا تو پھر اس کا ساتھ دینے والا پاکستانی کیسے شہید ہو…

Read More

‘تیری جان میری جان!! پاکستان پاکستان’  کا نعرہ لگانے والے حزب المجاہدین کے چیف آپریشنل کمانڈر ریاض نائیکو کو بھارتی فوج سے لڑنے کے علاوہ ایک اور محاذ کا سامنا بھی تھا۔ یہ محاذ بیرونی نہیں اندرونی تھا کیونکہ برسوں سے ایک صفحے پر رہنے والے کشمیری  عسکریت پسندوں میں اختلافات شدید تر ہو نا شروع  ہوگئے تھے۔ ان فکری اور نظریاتی اختلافات کے پیچھے بنیادی سوچ یہ تھی کہ ماضی میں کشمیری عسکریت  پسندوں سے کئی مرتبہ بے وفائی کی گئی اور اب اس تحریک کو کسی بیرونی سہارے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے۔ دیگرافراد کی مانند حزب المجاہدین…

Read More

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ ان کے اہم رہنما خالد حقانی کو کابل میں قتل کر دیا گیا۔ طالبان نے کابل میں انکی موت کا ذمہ دار ’’امریکی غلاموں‘‘ کو قرار دیا جس سے دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ کی وسعت اور حرارت کو ماپا جا سکتا ہے۔ طالبان کے اندرونی حلقوں میں صلح جُو سمجھنے جانے والے جنگجو کا انجام بھی دوسروں سے مختلف نہ ہوا۔ کابل میں مرنے والے، کالعدم تحریک طالبان پاکستان میں مختلف اہم ذمہ داریوں پر کام کرنے والے خالد حقانی نے طالبان میں شمولیت کے بعد ’’ابو محمد‘‘ کی…

Read More