Author: لقمان لائق

قبائلی او روایتی معاشروں  کے ارتقاء کی کہانی عجیب وغریب   حالات میں گردشیں کرتی رہتی ہیں،  خصوصا جب سے قومی ریاست کا آغاز ہوا ہے۔ دنیا کے روایتی معاشرے اپنے ہونے  یا نہ ہونے کے عذاب سے گزر رہی ہیں۔ زبان، تاریخ ، کلچر، روایات، اقدار، اور شناخت کے کئی حوالے ایسے ہیں جو اپنے وجود کے بنیادی سوال سے  نبردآزما رہے ہیں۔  پشتو ن سماج چونکہ اب تک شفاہی  روایت کے ساتھ جڑا ہوا ہے اور لکھ پڑھ کا رواج ابھی پیر جمانے لگا ہے لیکن پشتو زبان کی خواندگی کی ترویج ابھی اسی نہج پر پہنچا ہے جو…

Read More