Author: کنور خلدون شاہد

ڈونلڈ ٹرمپ کو یقین ہے کہ ایران جنگ آنے والے چند دنوں میں کسی معاہدے کے ذریعے ختم ہو جائے گی اور اس معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز کو اس جنگ سے پہلے کے زمانے کے مطابق کھول دیا جائے گا۔ انہیں یہ امید بھی ہے کہ ایسے کسی معاہدے میں یہ شرط بھی شامل ہوگی کہ ایران کبھی جوہری ہتھیار نہیں بنائے گا۔ ایرانی وزارتِ خارجہ نے بھی یہ بیان دیا ہے کہ اگرچہ فریقین کے مابین ابھی تک کوئی معاہدہ طے نہیں ہوا لیکن ایسے معاہدے کی بہت سی شقوں پہ اتفاق رائے ہوچکا ہے۔ دلچسپ بات یہ…

Read More