بجٹ کے اندازے کے مطابق چار صوبے اگلے سال مالیاتی تقسیم کے علاوہ دو اعشاریہ دو سات کھرب روپے زیادہ حاصل کریں گے جو کہ ایک اعشاریہ نو نو کھرب روپے موجودہ سال کے نظر ثانی شدہ تخمینے کے اندازوں سے زیادہ ہیں ۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےآمدن خرچ کرنے کی ذمہ داری میں توازن کیلیے صوبوں کے حصے کی تقسیم کی کٹوتی کا معاملہ پارلیمنٹ میں لے گئے ہیں۔ جمعے کو اپنی بجٹ تقریرمیں انہوں نے قومی مالیاتی کمیشن میں تین سال کی تاخیر، صوبوں اور وفاق کےزیر انتظام قبائلی علاقوں جیسے گلگت بلتستان ازاد جموں کشمیر…
Author: خلیق کیانی
پاکستان قومی خزانے کومحدود شراکت کے ساتھ ٹیکس ایمنسٹی سکیم متعارف کرانے کی تاریخ کا حامل ہے۔نئی ایمنسٹی سکیم اُن دولت مند پاکستانیوں کا حوصلہ بڑھا رہی ہے کہ وہ رضاکارانہ طور پر اپنے فنڈز کو واپس لے آئیں اور حقیقی سیکٹرز میں سرمایہ کاری کریں تاکہ معاشی ترقی کی نمو ہوسکے۔ پانامہ پیپرز میں انکشافات نے پرانی بحث کہ کیسے طاقتور لوگ اپنا پیسہ بدعنوانی،ٹیکس چوری اور دھوکہ دہی کے ذریعے کیسے بیرون ملک منتقل کرتے ہیں ؟اس کو دوبارہ موضوع ِ بحث بنا دیا ہے ۔اس قدر ہائی پروفائل شخصیات کے نام غیر ملکی اکاﺅنٹس میں ظاہر ہونے…
گوادر سمارٹ پورٹ سٹی ماسٹر پلان کی مالیت 410ارب روپے ہے،جبکہ ابھی تک چین کی طرف سے ایم او ایف سی اوایم کو گرانٹ منتقل نہیں کی گئی۔اسی طرح مشاورت کے لیے کسی کو نامز کیا گیا ہے اور نہ ہی ابھی تک بولی کے مرحلے کا آغاز ہو سکا ہے۔ تگذشتہ سال 2015ءکے ماہِ اپریل میں پاکستان اور چین کے مابین پچاس معاہدوں کی یادداشتوں پر مفاہمتی دستخط ہوئے۔ تعمیرو ترقی پرمبنی پاک چین اقتصادی راہداری کے اُن معاہدوں کی مالیت لگ بھگ چھیالیس بلین ڈالر بنتی ہے ۔ پنجاب میں300 میگا واٹ کا سالٹ رینج پاور پراجیکٹ جس…
