زمان پارک میں رہائش اور دھرم پورہ سکول میں پڑھائی کے دوران میرا پسندیدہ ترین مشغلہ کرکٹ کھیلنے کے بعد اردو ناول اور جرائد پڑھنا ہوتا تھا۔پچاس کی دہائی کے ابتدائی ماہ و سال فیضؔ، منٹو اور عبد الحمید عدمؔ کا زمانہ کہلاتاہے۔پاک ٹی ہاؤس میں تمام تر ادیب اکٹھے ہوا کرتے تھے۔میں سبطِ حسن کی زیرِ ادارت چھپنے والے لیل و نہار کا قاری تھا اور اس میں میرا ایک خط بھی شائع ہوا تھا۔شورش کاشمیری کا چٹان، مولانا مودودی کا ترجما ن القرآن اور ان کے ساتھ ساتھ احمد پرویز کا طلوعِ اسلام بھی زیرِ مطالعہ رہتا تھا۔گورنمنٹ…
Author: خالد احمد
،”قومی مفاد اور عوامی بہبود کے مقاصد ہمیشہ ایک دوسرے کے تابع نہیں ہوتے۔کسی ایک کی جستجو دوسرے کیلئے بڑے پیمانے پر نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے پاکستان کے سابق سفیر توقیر حسین نے 16مارچ 2016کو ڈپلومیٹ میں پاکستان امریکہ تعلقات پر لکھا :”پاکستان کو چاہئے وہ اپنے اس وہم کو چھوڑ دے کہ امریکہ پاکستان کو چھوڑ نہیں سکتا،امریکہ کو بھی چاہئے کہ وہ اس تصورپر مٹی ڈالے کہ پاکستان امریکہ کی امداد کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا یا پھر امریکہ کی جانب سے امداد کا سلسلہ بند ہو جانے پر پاکستان شکست وریخت سے دو چار…
