Author: کاشف علی

رواں سال ستمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ہندوستان نے ایک بار پھر اقوام عالم پر زور دیا کہ وہ عالمی دہشت گردی پرجامع  کنونشن پر اتفاق رائے پیدا کریں۔1992 میں ہندوستان نے مجوزہ معاہدہ اقوام متحدہ میں پیش کیا جس کی رو سے دہشت گردی کی تمام اقسام کو ایک جرم قرار دیا گیا ۔ یہ معاہدہ  دہشت گردوں اور ان کے مالی معاونین کو فنڈز، ہتھیاروں اور محفوظ پناہ گاہوں تک رسائی سے روکتا ہے۔ اقوام عالم کا دہشت گردی کی تعریف پر اتفاق نہ ہونے کی وجہ سے دو دہائیاں گزر جانے کے…

Read More

عمومی تصور  یہ ہے کہ  شدت پسندی اور دہشت گردی غربت، جہالت اور بے روزگاری کی کوکھ سے جنم لیتی ہے۔ اس میں ملوث افراد دینی تعلیمی اداروں سے فارغ التحصیل طلبا ہوتے ہیں، جنہوں نے جدید تعلیمی اداروں کی شکل تک نہیں دیکھی ہوتی۔ یہ خود بھی دہشت گردی میں ملوث ہوتے ہیں اور مذھب کی غلط تشریح کا سہارا لیتے ہوئے کم پڑھے لکھے لوگوں، خصوصا مذہب سے لگاو رکھنے والے نوعمر نوجوانوں کو بھی شدت پسندی اور دہشت گردی کی طرف راغب کرتے ہیں۔دنیا بھر خاص کر پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات پر ایک طائرانہ نگاہ…

Read More

سابق وزیراعظم محمدنواز شریف کی نااہلی کے بعد  خالی ہونے والی نشست حلقہ این.اے120پر بیگم کلثوم نواز نے  مجموعی طور پر 61745 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کر لی ہے۔ یوں مسلم لیگ نون نے اس حلقے سے مسلسل چوتھی بار کامیابی حاصل کر کے جیت کی روایت کو برقرار  رکھا۔  بیگم کلثوم نواز کے مقابلے میں  پی ٹی آئی کی ڈاکٹر یاسمین راشد 47099 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہیں۔پانامہ کیس میں سپریم کورٹ سے نواز شریف کی نااہلی کےبعد این اے 120  کے ضمنی انتخاب کو عدلیہ بمقابلہ شریف خاندان قرار دیا جا رہا تھا۔ پاکستان کی…

Read More

معروف صحافی ، تجزیہ نگار و ادیب  عامر رانا کے ناول ‘سائے’ پر حلقہ ارباب ذوق اسلام آباد کے زیر اہتمام جمعہ کی شب ایک نشت کا اہتمام کیا گیا. ہر دلعزیز دوست اور حلقے کے روح رواں معروف صحافی و ادیب احمد اعجاز کی پرخلوص اورمحبت بھری دعوت پر ہم بھی تمام کام کاج  چھوڑ کر مقررہ وقت سے صرف ٣٠ منٹ تاخیر سے اس پررونق محفل میں شرکت کے لیے اکادمی ادبیات پہنچ گئے.  گاڑی پارک کرکے رائٹرز ہاؤس کی جانب بڑھے تو سامنے برادرم احمد اعجاز کا ہنستا مسکراتا چہرہ نظر آیا جو بڑی تپاک سے آنے…

Read More

اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ یہ باہم مربوط حملے ایک دہائی سے پاکستان پر غیر ریاستی عناصر کی جانب سے مسلط کردہ جنگکا تسلسل ہیں جس میں پاکستان دشمن عناصر اپنے زر خرید ایجنٹوں ( پروکسیز ) کے زرئعے پاکستان کے معاشی، معا شرتی ، عدالتی، سیاسی اور ثقافتی ڈھانچے کو نشانہ بنا رہے ہیں. چیرنگ کراس لاہور خود کش دھماکہ کے تناظر میں لکھے گئے14 فروری کے کالم میں عرض کی تھی کہ دہشت گردوں کے اہداف وسیعتراورکثیرالجہتی ہیں اور معاملہ صرف پی.ایس.ایل کو ناکام بنانا نہیں بلکہ ملک میں دہشت گردی کی ایک نئی لہر شروع…

Read More

دو درجن سے زائد انٹیلی جنس اداروں کا کا م بھی صرف الرٹ جاری کرنا ہے اور شاید دہشت گردوں کو کارروائی سے قبل گرفتار کرنے کے لیے ایک اور ادارہ بنانا ہو گا؟ سوموار کی شام مال روڈ لاہور پرچیئرنگ کراس کے مقام پر سرزمین پاک کو ایک مرتبہ پھر چند اور بےگناہوں کے  خون ناحق  سے نہلا دیا گیا. مبینہ خود کش دھماکے میں چھ پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 13 افراد جاں بحق اور اسی سے زائد  زخمی  ہوئے . جاں بحق ہونے والوں میں لاہورڈی آئی جی ٹریفک احمد مبین اور ایس ایس پی آپریشنز…

Read More