Author: کامران بخاری

اسلامک اسٹیٹ نے سب سے زیادہ رقم تیل بیچ کے جمع کی ہے ۔جو ترکی اور دمشق میں بیچتی رہی ہے ۔اس کے علاوہ قدیمی آثار کو بھی بیچ کے رقم بناتی رہی ہے اس اسلامک اسٹیٹ کا ایک منفرد جہادی وجود ہے پہلی تمام جہادی تحریکوں کی طرح نہیں بلکہ یہ ایک ریاستی کردار کی حیثیت حاصل کر چکی ہے ۔یہ اپنے علاقے پر حکومت کرتی اور دفاع بھی کرتی ہے ۔طالبان کی طرح نہیں جنہوں نے 9/11حملوں سے پہلے افغانستان پر پانچ سال حکومت کی ، اس نے عراق اور شام کی سرحدوں کو نظر انداز کرتے ہوئے…

Read More