Author: جاوید بلوچ

پسماندہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے کسی بھی طالب علم کے لیے یونیورسٹی تک پہنچنا ایک خواب سے کم نہیں ہے اور اگر وہ یونیورسٹی بلوچستان سے باہر کسی بڑے شہر کا تعلیمی ادارہ ہو، جہاں بڑی بڑی عمارتیں ہوں، سبزہ ہو، پانی و بجلی کی سہولیات ہوں اور سب سے بڑھ کر امن ہو۔ ایسا ماحول بلوچستان کے کسی طالب علم کے لیے ایک نعمت سے کم نہیں۔ ہمارے اکثر ماں باپ تو اتنے بھی پڑھے لکھے نہیں ہیں کہ یونیورسٹی میں داخلہ لینے کے بعد انھیں سمجھا سکیں کہ ہم کس شعبے میں پڑھ رہے ہیں۔ وہ یا…

Read More