Author: جمشید اقبال

ترقی اور تہذیب کا تصور بظاہر آسان بھی ہے لیکن غور سے تجزیہ کیا جائے تو بیشتر ایسے مظاہر جنھیں ہم ترقی کی پہچان سمجھتے ہیں، تنزل یا ترقیِ معکوس کا حوالہ بھی ہو سکتے ہیں۔ زندگی کے آگے بڑھتے ہوئے سفر میں مادی سہولیات کا تنوع اور فراوانی ترقی کے کس رخ کی خبر دیتی ہیں، اور انھی سہولیات کے باعث انسان کی جذباتی اور نفسیاتی زندگی میں کس نوع کا انحطاط آ سکتا ہے، ایسے سوالات ہیں جن پر بیک وقت غور کرنے سے ترقی اور تہذیب کے معنی متعین ہو سکتے ہیں۔ جمشید اقبال نے دقتِ نظر…

Read More

جدیدیت کی اصطلاح کے جو بھی معنی متعین کیے جائیں، مختلف شعبہ ہائے علم جیسے فلسفہ، تاریخ، سماجیات، سائنس اور ادب میں جدیدیت کے مظاہر کا مختلف ہونا اس صورت حال کو جنم دیتا ہے جس میں فکری اختلاف کے در کھلتے ہیں۔ زیرنظر مضمون میں مصنف نے تہذیبی اور معاشی تناظر میں جدیدیت سے متعلق چند نکات پر اپنی رائے دی ہے جس میں ہمارے معاشرے کے بعض اہم اور پیچیدہ مسائل کے بارے میں دعوتِ فکر موجود ہے۔ جمشید اقبال امن سازی کے شعبے سے منسلک ہیں اور متعدد قومی و بین الاقوامی اداروں کے ساتھ کام کرنے…

Read More